• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غیر شرعی کیس :آخری گواہ لطیف نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرادیا

عمران خان2015 میں آنا جانا شروع کیا،خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں آتے،گواہ لطیف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 5, 2023
in پاکستان
0
غیر شرعی کیس :آخری گواہ لطیف نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرادیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین تحریک انصاف ا ور بشری بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کے چوتھے اور آخری گواہ کا بیان سامنے آگیا،گواہ محمد لطیف نے عدالت کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ خاور فرید مانیکا کے ساتھ گزشتہ 35 سال سے گھریلو ملازم ہوں، پرانا ملازم ہوں اس لئے ان کا مجھ سے کسی قسم کا پردہ نہیں ہے،ان کے بچے بھی میرے ہاتھوں میں پلے ہیں اور میں ان کے گھر کے فرد کی طرح ہوں،خاور مانیکا کے پاکپتن شریف، لاہور اور اسلام آباد بنی گالہ میں گھر ہیں، خاور مانیکا کسٹم میں ملازم تھے اور مختلف جگہوں پر ان کی پوسٹنگ، تبادلے ہوتے رہتے تھے، خاور مانیکا کی فیملی لاہور یا اسلام آباد میں رہتی تھی، انہوں نے مزید بتایا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے مانیکا کے بنی گالہ گھر 2015 میں آنا جانا شروع کیا،2015 میں کبھی کبھار، 2016، 17 میں خاور مانیکا کے گھر آنا جانا زیادہ ہو گیا،عمران خان ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں ان کے گھر آتے تھے،خاور مانیکا نے جب بشری بی بی سے بات کرنی ہوتی تو ان کے فون پر کال کرتے، جب بشریٰ بی بی کا فون بند ہوتا تو میرے نمبر پر کال کرتے اور میں ان کی بات کرواتا،اس سلسلے میں جب ایک دن اندر گیا تو سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی ڈرائینگ روم میں نہیں تھے، دونوں ایک کمرے میں موجود تھے، کمرے کے اندر گیا تو دیکھا سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی قابل اعتراض حالت میں تھے، دونوں کو 3، 4 دفعہ قابل اعتراض حالت میں دیکھا ،پہلی مرتبہ قابل اعتراض حالت میںدیکھا تو میری پاو¿ں کے نیچے سے زمین نکل گئی، خاور مانیکا کو اطلاع دی،ان واقعات کے بعد خاور مانیکا کی اور بشری بی بی کی آپس میں لڑائیاں شروع ہوگئیں، 2017 کے آخر میں خاور مانیکا نے بشری بی بی کو طلاق دے دی،میں نے کئی دفعہ عمران خان صاحب کو خاور مانیکا کے فون آنے پر اور ان کے کہنے پر گھر سے بھی نکالا،کئی دفعہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بشری بی بی کے ساتھ ڈرائینگ روم میں نازیبا حرکتیں کرتے بھی دیکھا تھا، جب خاور مانیکا کی بات کروانے بشری بی بی کے پاس اندر جاتا تو کئی مرتبہ مجھے ڈانٹ بھی پڑتی تھی،انہوں نے کہا کہ اگر خاور مانیکا نہ ہوتے تو شاہد مجھے بشری بی بی نوکری سے بھی نکال دیتیں۔

پچھلی پوسٹ

اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کر دئیے

اگلی پوسٹ

بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی ترقی کا محور و مرکز ثابت ہوگا: شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی ترقی کا محور و مرکز ثابت ہوگا: شہبازشریف

بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی ترقی کا محور و مرکز ثابت ہوگا: شہبازشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper