• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور: ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی

امدادی ٹیمیں اور پولیس نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ،واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 5, 2023
in پاکستان
0
پشاور: ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نمائندہ خصوصی) ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب موجود دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے جب کہ دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیمیں اور سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے بچوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جب کہ سکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور یہ پتا لگایا جارہا ہےکہ دھماکا خیز مواد کب رکھا گیا اور یہ کس گاڑی میں لایا گیا۔دھماکے کے نتیجے میں نجی بینک کا عملہ مکمل طور پر محفوظ رہا۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق ورسک روڈ دھماکے میں 3 بچے اور ایک شخص زخمی ہوا، دھما کے 4 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ زخمی بچوں کی عمر 7سے 10 سال کے درمیان ہے اور دونوں کی حالت تشویشناک ہے۔ایس پی ورک ارشد خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ دھماکا صبح 9 بجکر 10 منٹ پر ہوا جس میں 4 کلوگرام بارود استعمال کیا گیا جب کہ دھماکے کا کون ٹارگٹ تھا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ورسک روڈ پر بابو گڑھی اسٹاپ میں بارودی مواد دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دھماکے سے قبل روڈ پر رکشہ اور دیگر گاڑیوں کو چلتے دیکھا جا سکتا ہے۔فوٹیج میں دھماکے کے وقت دو افراد کو کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی رہنماءعلی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اگلی پوسٹ

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper