• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاپتہ افراد بازیابی کیس، پولیس اور دیگر اداروں سے تازہ رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 5, 2023
in پاکستان
0
لاپتہ افراد بازیابی کیس، پولیس اور دیگر اداروں سے تازہ رپورٹ طلب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیس سے متعلق درخواست پر پولیس اور دیگر اداروں سے تازہ رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں 8 سال سے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کی درخواستوں پر جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے سماعت کی۔ عدالت نے پولیس، جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس اور دیگر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس کے کتنے اجلاس ہو چکے ہیں؟۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جے آئی ٹیز کے 25 اورصوبائی ٹاسک فورس کے 18 اجلاس ہو چکے ہیں۔ جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے کہا کہ کیوں لوگوں کو تنگ کر رہے ہیں؟ اتنے اجلاسوں کے باوجود بھی گمشدہ شہریوں کا پتہ نہیں لگایا جا سکا۔ عدالت نے پولیس اور دیگر اداروں سے لاپتہ افراد سے متعلق تازہ رپورٹ طلب کرلی۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ شہری فرقان 2015ءسے ناگن چورنگی، محمد ندیم خان لیاقت آباد سے لاپتہ ہے۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ 8 سال سے بھائی کی بازیابی کا کیس چل رہا ہے پیشرفت نہیں ہو رہی، عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں، کیس چلانے کا فائدہ نہیں اب کیس ہی بند کر دیں۔ جسٹس نعمت اللّٰہ نے کہا کہ کیس چلنے دیں، ایسی باتیں نہ کریں اللّٰہ پر امید رکھیں آپ کا بھائی واپس آجائے گا۔ بعد ازاں عدالت نے دیگر شہریوں کی بازیابی کے لیے 17 جنوری کو رپورٹ طلب کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس کا اجلاس جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

پچھلی پوسٹ

ایم کیو ایم عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے فری ہینڈ چاہتی ہے: سینیٹر وقار مہدی

اگلی پوسٹ

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں اسکولوں پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں اسکولوں پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں اسکولوں پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper