• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

2020ء میں خریدی گئی 61 ملین کی مرسڈیز بینز نیلام کی جائے گی جبکہ پنجاب حکومت کی فراہم کی گئی بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی نیلام کی جائے گی دونوں گاڑیاں فروخت کر کے یہ رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے، رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 1, 2023
in پاکستان
0
چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوقیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیا یوں کی نیلامی کےلیئے رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا، جس کے مطابق 2020ء میں خریدی گئی 61 ملین کی مرسڈیز بینز نیلام کی جائے گی جب کہ پنجاب حکومت کی فراہم کی گئی بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی نیلام کی جائے گی۔خط میں کہا گیا ہے کہ آئینی عہدوں کے لیے لگڑری گاڑیاں درآمد کرنا مناسب نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دونوں گاڑیاں استعمال نہیں کیں۔ گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے۔رجسٹرار کی جانب سے لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علم میں آیا ہے کہ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے لیے ستمبر 2020ء میں 6 کروڑ 10 لاکھ کی نئی مرسیڈیز بینز خریدی۔ چیف جسٹس کے لیے ایک بالکل نئی بلٹ پروف ٹویوٹا لینڈ کروزر بھی حکومت پنجاب نے فراہم کی۔ دونوں گاڑیاں جی او آر لاہور میں سپریم کورٹ ریسٹ ہاوس میں کھڑی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ قواعد کے مطابق چیف جسٹس اور ہر جج کو دودو گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نہ تو مرسیڈیز استعمال کر رہے ہیں اور نہ ہی بلٹ پروف گاڑی۔ آئینی اور عوامی عہدیداروں کے استعمال میں قیمتی امپورٹڈ گاڑیاں قومی خزانے پر غیر مناسب بوجھ ہے۔ دونوں گاڑیاں فروخت کر کے یہ رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

کوپ 28 کانفرنس: اقوام عالم نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper