• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکورٹی گشت کے لیے بحری جہاز تعینات کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 1, 2023
in پاکستان
0
پاک بحریہ نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکورٹی گشت کے لیے بحری جہاز تعینات کر دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )  مشرق وسطیٰ کی موجودہ بحری صورتحال کے باعث پاکستان نیوی نے پی این ایس تغرل کو حفاظتی گشت پر تعینات کردیا ہے تاکہ دنیا کے مصروف ترین چوک پوائنٹس میں سے پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔پاک بحریہ سمندروں میں محفوظ جہاز رانی اوربین الاقوامی بحری تجارتی  راستوں کی حفاظت کے علاوہ قومی بحری مفادات اور سمندر کے ذریعے ہونے والی  تجارت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ پاک بحریہ خطے میں بحری نظم و ضبط برقرار رکھنے کے حوالے سے اپنی قومی ذمہ داری سے بخوبی آگاہ ہے۔ اسی جذبے کے ساتھ پاک بحریہ اپنے جہازوں کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول پر باقاعدگی سے تعینات کرتی ہے اور کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت بحری تحفظ کی مشترکہ کوششوں میں ایک فعال کرادار ادا کرتی ہے۔
پچھلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر

اگلی پوسٹ

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper