• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی کابینہ نے ملائیشیا کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کی منظوری دےدی

جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو چیئرمین ایپلٹ ٹربیونل مسابقتی کمیشن تعینات کر دیا گیا، سابق وزیراعظم کا کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری 190 ملین پاونڈ کیس کا ٹرائل احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں کرے گی، نیب کی ٹیم تحقیقات تقریبا مکمل کر چکی، جلد ریفرنس دائر ہو گا، ضمانت کا معاملہ بھی احتساب عدالت سنے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 29, 2023
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ نے ملائیشیا کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کی منظوری دےدی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے ملائشیا کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کی منظوری دے دی،منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ،ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کو ملائشیا کے ساتھ 1997 کے معاہدے میں ترمیم کی اجازت دے دی گئی،جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم خان میاں خیل کو اہم عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ،جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم خان میاں خیل کو چئیرمین ایپلٹ ٹربیونل مسابقتی کمیشن تعینات کر دیا گیا ،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے رضا مندی حاصل کرنے کے بعد منظوری دی گئی،جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم خان میاں خیل68 سال کی عمر تک خدمات انجام دیں گے،مسابقتی کمیشن کا ایپلٹ ٹربیونل 17 جولائی سے غیر فعال تھا،تعیناتی سے اربوں روپے جرمانے کے کیسز نمٹائے جا سکیں گے۔ وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم کا کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی،ذرائع کے مطابق وزرات قانون کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی جس کے مطابق 190 ملین پاونڈ کیس کا ٹرائل احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں کرے گی، نیب کی جانب سے امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں عدالت کے قیام کی سفارش کی گئی تھی ،نیب کی ٹیم 190 ملین پاونڈ سکینڈل کی تحقیقات تقریبا مکمل کر چکی، جلد ریفرنس دائر ہو گا، کیس میں ضمانت کا معاملہ بھی احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں سنے گی۔

پچھلی پوسٹ

سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی سولجر بازار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

اگلی پوسٹ

اسموگ شہر کا روگ بن گئی ،لاہور میں فضائی آلودگی برقرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسموگ شہر کا روگ بن گئی ،لاہور میں فضائی آلودگی برقرار

اسموگ شہر کا روگ بن گئی ،لاہور میں فضائی آلودگی برقرار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper