• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایئرپورٹس کی سیکیورٹی آڈٹ کا معاملہ، ٹرانسپورٹ کینڈا کا وفد 4دسمبر کو کراچی پہنچے گا

دورے کا مقصد اسلام آباد،لاہور اورکراچی سے براہ راست کینیڈا جانےوالی پروازوں کی سیکیورٹی کو جانچنا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 29, 2023
in پاکستان
0
ایئرپورٹس کی سیکیورٹی آڈٹ کا معاملہ، ٹرانسپورٹ کینڈا کا وفد 4دسمبر کو کراچی پہنچے گا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ایئرپورٹس کی سکیورٹی آڈٹ کا معاملہ، ٹرانسپورٹ کینڈا کا وفد 4دسمبر کو کراچی پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کینیڈا کا وفد 5 دسمبر کو کراچی ا اےئرپورٹ کی سیکیورٹی اورپاکستان سے براہ راست کینیڈا جانیوالی پی آئی اے کی پروازوں سے متعلق جانچ پڑتال کرے گا، کینڈین وفد 5 دسمبر کو کراچی سے کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی کی پرواز کی مکمل جانچ پڑتال کرےگا، کینیڈین وفدپی آئی اے کے جہاز کی جانچ پڑتال بھی کریگا ایئرپورٹ پر کئے جانے والے اقدامات کے حوالے سے وفد کوبریفنگ دی جائے گی۔کینیڈین وفدکراچی ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ،کارگو،فلائٹ کچن،گراونڈ ہینڈلنگ سمیت دیگرشعبہ جات کی آڈٹ کرے گاٹرانسپورٹ کینڈا کے دورے کا مقصد اسلام آباد،لاہور اورکراچی سے براہ راست کینیڈا جانے والی پروازوں کی سیکیورٹی کو جانچنا ہے اور اسے موثر بنانا ہے کینیڈین وفد کو سی اے اے کی جانب سے قائم کردہ جوائنٹ سرچ بیگجز کاونٹر کا بھی دورہ کرایا جائے گاوفد مسافروں کے سامان، اسکریننگ ،جہاز میں سامان منتقل ہونے اور دیگر سیکیورٹی آلات کی جانچ پڑتال کے عمل کو مانیٹر کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

لاپتہ بلوچ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم پر مقدمہ ہوگا اور گھر جانا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اگلی پوسٹ

سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی سولجر بازار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی سولجر بازار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی سولجر بازار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper