• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عارف علوی نا اہل ہیں استعفی دیں:اشرف میمن

فلسطینی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے صدر علوی نے پاکستان کا سر نیچا کر دیا ۔ناموس صحابہ و اھلیبیت پر سائن نہ کر کے انہوں نے نا صرف پاکستانیوں کا سر نیچا کیا بلکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ جسے سپریم اداروں کی بھی توہینِ کی ہے۔سیکرٹری اطلاعات و نشریات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 29, 2023
in پاکستان
0
عارف علوی نا اہل ہیں استعفی دیں:اشرف میمن
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن نے راہ حق سکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عارف علوی کسی بھی صورت میں اس عہدے کے اہل نہیں ہیں انہیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے کیونکہ ایک ایسی وقت جس وقت فلسطینی عوام دنیا کے تمام مسلمانوں کی بیت المقدس اور اپنے ملک کی آزادی کی جنگ لڑی رہے ہیں اور پوری دنیا کے لوگ ان کے لئے ہمدردی کا جذبہ رکھتے ہیں اور ان کے حق میں مظاہرے کر رہے ہیں ایسے وقت میں فلسطینی صدر سے متنازع گفتگو صدر علوی کی بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ناموس صحابہ و اہل بیت کے بل پر دستخط نہ کر کے صدر علوی نے اس وقت بھی ملک ودین دشمنی کا ثبوت دیا اور اس سے پاکستان کی کروڑوں عوام کو دکھ و تکلیف میں مبتلا کیا ایسے صدر کو فوراً استعفٰی دینا چاہیے کیونکہ کہ وہ ایک متنازع صدر ہیں جن کی نہ پارلیمنٹ میں کہیں عزت ہے نہ عوام میں ان کی اچھی شہرت وہ ایک زبردستی کے صدر ہیں اخلاقی اور قانونی طور پر انہیں فوری مستعفی ہونا چاہیے

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، وفاقی کابینہ نے آرڈیننس لانے کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

دالوں کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دالوں کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

دالوں کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper