• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایس آئی یو ٹی میں بچوں کے امراض گردہ ومثانہ پر سمپوزیم بدھ کو شروع ہوگا۔

اس تیئسویں کانفرنس میں تین سو سے زائدماہرین پاکستان سے جبکہ انیس مندوبین بیرون ملک سے شرکت کررہے ہیں ۔ جن کا تعلق نیوزی لینڈ، ایشیا پیسیفک، مڈل ایسٹ ، جنوبی ایشیا، یورپ اور دیگر ممالک سے ہے ۔نیز ان میں وہ ماہرین بھی شامل ہیں جنہوں نے ایس آئی یو ٹی کے شعبہ پیڈیاٹرک یورولوجی میں تربیت لی ہے ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 29, 2023
in پاکستان
0
ایس آئی یو ٹی   میں بچوں کے امراض گردہ ومثانہ پر سمپوزیم بدھ کو شروع ہوگا۔
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( ہیلتھ رپورٹر) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یوٹی) میں ایشیا پیسیفک ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک یورولوجسٹس (اے پی اے پی یو) کے زیر اہتمام چار روزہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ 29 نومبر کو شروع ہورہی ہے ۔ اس تیئسویں کانفرنس میں تین سو سے زائدماہرین پاکستان سے جبکہ انیس مندوبین بیرون ملک سے شرکت کررہے ہیں ۔ جن کا تعلق نیوزی لینڈ، ایشیا پیسیفک، مڈل ایسٹ ، جنوبی ایشیا، یورپ اور دیگر ممالک سے ہے ۔نیز ان میں وہ ماہرین بھی شامل ہیں جنہوں نے ایس آئی یو ٹی کے شعبہ پیڈیاٹرک یورولوجی میں تربیت لی ہے ۔کانفرنس کے پہلے دو دن ورکشاپ کے لئے مختص کئے گئے ہیں ۔ جن میں تین آپریشن تھیٹرز میں ہونے والی سرجری براہ راست دکھائی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ایس آئی یو ٹی کے شعبہ پیڈیاٹرک یورولوجی کے ماہرین نےسرجری کے جو نئے اور جدید طریقے متعارف کرائے ہیں انہیں بھی عملی طور پر دکھا یا جائے گا ۔ جبکہ کانفرنس کے تیسرے اور چوتھے دنوں میں تحقیقاتی مقالےاور ماہرین لیکچرز کا انعقاد ہو گا ۔ایس ا ٓئی یو ٹی ملک کاپہلا طبی ادارہ ہے جہاں ڈاکٹر ادیب رضوی (بانی و ڈائریکٹر ایس آئی یو ٹی) کی سربراہی میں تقریبا بیس سال قبل شعبہ پیڈیاٹرک یورولوجی کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ اس شعبے کی او پی ڈی میں ہر ہفتے تقریبا پانچ سو مریض دیکھے جاتے ہیں۔ ان تمام مریضوں کو ادارے کے فلسفے ’’مفت علاج عزت نفس کے ساتھ‘‘بِلاتفریق فراہم کیا جاتا ہے۔اس کانفرنس میں سولہ سائنسی سیشنز ہوں گے جن میں بچوں کے گردے، مثانے ، گردے کے کینسر، اور اس سے متعلقہ پیچیدہ بیماریوں اور ان کی سرجری میں جدید پیشرفت کے حوالے سے لیپروسکوپک اور روبوٹک سرجری کے موضوعات پر روشنی ڈالی جائے گی۔اس موقع پر پیرس کے پروفیسر علاء الغنیمی جرنل آف پیڈیاٹرک یورولوجی کا سا لانہ لیکچر دیں گے۔ اور انہیں جرنل کے بانی ڈیوڈ فرینک کے نام سے منسوب میڈل دیا جائے گا۔ یہ ایوارڈ انہیں پروفیسر فلپ رینسلے پیش کریں گے ۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

سندھ بھر سے بھرپور حصہ لیں گے ، سندھ کی تمام صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار سامنے لائیں گےسنی رابطہ کونسل ، پاکستان راہ حق پارٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ بھر سے بھرپور حصہ لیں گے ، سندھ کی تمام صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار سامنے لائیں گےسنی رابطہ کونسل ، پاکستان راہ حق پارٹی

سندھ بھر سے بھرپور حصہ لیں گے ، سندھ کی تمام صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار سامنے لائیں گےسنی رابطہ کونسل ، پاکستان راہ حق پارٹی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper