• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

غزہ میں خراب نظامِ صحت سے بمباری سے زیادہ اموات کا خدشہ

غزہ کی بحالی کیلئے یومیہ 1 ہزار امدادی ٹرکوں کی ضرورت ہے ، عالمی ادارہ صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 28, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ میں خراب نظامِ صحت سے بمباری سے زیادہ اموات کا خدشہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک، تل ابیب (نمائندہ خصوصی ) عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی صورتِ حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام درست نہ ہوا تو بم باری سے زیادہ اموات ہو سکتی ہیں، الشفاء اسپتال کا غیر فعال ہونا اور اس کی ابتر حالت ایک سانحہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں کہا گیا ہے کہ صحت کا نظام درست نہ ہوا تو بم باری سے زیادہ اموات ہو سکتی ہیں، غزہ کے الشفاءاسپتال کا غیر فعال ہونا اور اس کی ابتر حالت ایک سانحہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے الشفاءاسپتال کو دوبارہ فعال دیکھنا چاہتے ہیں اور الشفاءاسپتال کے زیرِ حراست طبی عملے کے بارے میں بہت تشویش ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ الشفاء اسپتال کے عملے کی غیر جانبداری کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔دوسری جانب غزہ سرکاری میڈیا آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ پٹی کو بحالی کے لیے یومیہ1 ہزار امدادی ٹرکوں کی ضرورت ہے۔میڈیا آفس کے مطابق غزہ میں سول ڈیفنس آلات، مشینیں اور طبی آلات کی ضرورت ہے، غزہ میں صحت کا نظام مکمل تباہی کا شکار ہے۔ میڈیا آفس کا مزید کہنا ہے کہ غزہ میں زندگی کا پہیہ رک گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

محمد شکیل ملک صدر مملکت ڈاکٹری عارف علوی کے نئے سیکرٹری مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

اگلی پوسٹ

نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی ذہنی صحت کی پالیسی ناگزیر ہے، عارف علوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی ذہنی صحت کی پالیسی ناگزیر ہے، عارف علوی

نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی ذہنی صحت کی پالیسی ناگزیر ہے، عارف علوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper