• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایف آئی اے انٹرپول کی گوادرمیں بڑی کارروائی،پنجاب پولیس کوسنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 22, 2023
in پاکستان
0
ایف آئی اے انٹرپول کی گوادرمیں بڑی کارروائی،پنجاب پولیس کوسنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے انٹرپول کی گوادرمیں بڑی کارروائی،پنجاب پولیس کوسنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق ملزم عبدالجبار کو گوادر چیک پوسٹ سے گرفتار کیا گیاذرائع کے مطابق ملزم نے گوادر چیک پوسٹ سے ایران فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا ۔ملزم کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے انٹرپول نے ریڈ نوٹس جاری کیا تھاملزم کو انٹرپول کے ریڈ نوٹس کی بنیاد پر گرفتار کیا گیازرائع کے مطابق گرفتار ملزم سنگین دفعات کے تحت گجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ علی پور چٹھ میں مقدمہ درج تھا۔ملزمان کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی ایف آئی اے امیگریشن کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن گوادر چیک پوسٹ نے ملزم کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔این سی بی انٹرپول پاکستان بیرون ملک فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہا ہے ذرائع کے مطابقانتہائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری اور بروقت حوالگی کے لئے این سی بی انٹرپول پاکستان ہمہ وقت کوشاں ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد:بلوچ طلبا گمشدگی کیس میں اہم پیش رفت، آئندہ سماعت پر نگران انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیا

اگلی پوسٹ

تہران: فلسطینی شہدا بچوں کی یاد میں انوکھا احتجاج:ہزاروں بچوں کی یاد میں آرٹ انسٹالیشن کی گئی ۔۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تہران: فلسطینی شہدا بچوں کی یاد میں انوکھا احتجاج:ہزاروں بچوں کی یاد میں آرٹ انسٹالیشن کی گئی ۔۔

تہران: فلسطینی شہدا بچوں کی یاد میں انوکھا احتجاج:ہزاروں بچوں کی یاد میں آرٹ انسٹالیشن کی گئی ۔۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper