• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ یا وزیر بنے پہلا چوائس وزیراعلیٰ پھر وزیر کا ہوتاہے ،وزارت اعلیٰ مفاد کی لڑائی تھی جام کمال خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ یا وزیر بنے پہلا چوائس وزیراعلیٰ پھر وزیر کا ہوتاہے ،وزارت اعلیٰ مفاد کی لڑائی تھی  جام کمال خان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ ہرآدمی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وزیراعلیٰ یا وزیر بنے پہلا چوائس وزیراعلیٰ پھر وزیر کا ہوتاہے ،وزارت اعلیٰ مفاد کی لڑائی تھی اور یہاں تک عمران خان کو بھی میرے جانے کیلئے قائل کیا گیا ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔جام کمال نے کہاکہ ہرآدمی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وزیراعلیٰ یا وزیر بنے پہلا چوائس وزیراعلیٰ پھر وزیر کا ہوتاہے مفاد کی لڑائی شروع ہوئی ،ساڑھے تین سال کی حکومت میں گڈ گورننس، ٹرانسپیرنسی ودیگر پر توجہ دیں اور تین سالوں میں جو کیا وہ ان لوگوں کے مفاد کے خلاف تھا ان لوگوں کو منصوبے نہیں مل رہے تھے ،وزیراعلیٰ ہاﺅس کو استعمال کیاجارہاتھا اس وقت اپوزیشن جماعتیں بی این پی نے اہم کردارادا کیا البتہ جمعیت علماءاسلام نے اتنا کردارادا نہیں کیا، اس وقت کی ساری جنگ مفاد کی تھی ،انہوں نے کہاکہ صورتحال بنائی گئی اور عمران خان کو بھی کسی حد تک قائل کئے گئے آخر میں سب راضی تھے کہ جام کمال کو جاناچاہےے ،30ممبران فلور پر ہمارے ساتھ کھڑے تھے ،4خواتین بلوچستان عوامی پارٹی کی تھیں جس کی وجہ سے میرا بی اے پی سے دل خراب ہوا اور پھر میں اپنے ارکان کے خلاف کارروائی نہیں کرسکا، یہ سلسلہ شروع ہوا اپوزیشن نے بہت بڑا کردارادا کیا ریکوڈک پر اپوزیشن نے خاموشی اختیار کی ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی : ادویات 5 گنا زیادہ قیمتوں پر فروخت کئے جانے کا انکشاف

اگلی پوسٹ

صارفین الیکٹرک بائیکس بھی آسان اقساط پر حاصل کر سکیں گے پاک زون الیکٹرک موٹرز اوربینک الفلاح کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صارفین الیکٹرک بائیکس بھی آسان اقساط پر حاصل کر سکیں گے  پاک زون الیکٹرک موٹرز اوربینک الفلاح کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

صارفین الیکٹرک بائیکس بھی آسان اقساط پر حاصل کر سکیں گے پاک زون الیکٹرک موٹرز اوربینک الفلاح کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper