• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے تمام ریکارڈ طلب کرلیا

کمیشن نے فیض آباد دھرنے کے بارے میں ہوئی انکوائری رپورٹ طلب کر لیں۔انکوائری کمیشن نے فیض آباد دھرنے سے متعلق پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے ویڈیو ریکارڈ لینے کا فیصلہ کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2023
in پاکستان
0
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے تمام ریکارڈ طلب کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا ہے۔ کمیشن نے ابتدائی طور پر تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کا اجلاس سابق آئی جی اختر شاہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں کمیشن کے رکن ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بھی شریک ہوئے جبکہ ایک اور رکن سابق آئی جی طاہر عالم اجلاس میں شریک نہ ہوسکے۔ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیشن نے ابتدائی طور پر تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ کمیشن نے فیض آباد دھرنے کے بارے میں ہوئی انکوائری رپورٹ طلب کر لیں۔انکوائری کمیشن نے فیض آباد دھرنے سے متعلق پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے ویڈیو ریکارڈ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن کے آئندہ اجلاس میں تمام متعلقہ انتظامی افسران کو بلانے کا فیصلہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ

اگلی پوسٹ

دورہ آسٹریلیا، چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کااعلان کر دیا ..

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دورہ آسٹریلیا، چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کااعلان کر دیا ..

دورہ آسٹریلیا، چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کااعلان کر دیا ..

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper