• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمیں یقین دھانی نہیں بلکہ قاتلوں کی گرفتاری چاہیے، قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھا جا ئے گا:افضل بٹ

جان محمد کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے،جس کے لئے پورے ملک میں جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج جاری ہے۔سندھ پولیس کے پاس اربوں کا بجٹ ہونے کے باوجود شہید صحافی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ارشد انصاری ۔مظہر عباس۔حافظ طارق محمود ۔لالہ اسد پٹھان۔خورشید عباسی ۔جاوید چوہدری اور دیگر کا خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2023
in پاکستان
0
ہمیں یقین دھانی نہیں بلکہ قاتلوں کی گرفتاری چاہیے، قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھا جا ئے گا:افضل بٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس سندھ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر شہید صحافی جان محمد مہرکے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سندھ بھر کےصحافیوں نے کراچی پریس کلب سے مارچ کے بعد وزیر اعلی ہاؤس پر دھرنا دیا,مارچ میں مختلف صحافتی تنظیموں، بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سمیت سول سو سائٹی اور مزدور رہنما شریک ہوئے ،تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب سے نکالی گئی ریلی سے خطاب میں صدر پی ایف یو جے افصل بٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین دھانی نہیں بلکہ قاتلوں کی گرفتاری چاہیے، قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھا جا ئے گا،انکا کہنا تھا کہ جان محمد کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے،جس کے لئے پورے ملک میں جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج جاری ہے،ریلی سے خطاب میں سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے ارشد انصاری نے حکومت وقت اور انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گے جب تک جان محمد مہر کے قاتل گرفتار نہیں ہو جاتے،سندھ پولیس کے پاس اربوں کا بجٹ ہونے کے باوجود شہید صحافی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،سندھ ایکشن کمیٹی کے کنوینر مظہر عباس نے کہا کہ ہم حکومت وقت سے یقین دہانیوں کے بجائے قاتلوں کی گرفتاری چاہتے ہیں، احتجاجی دھرنےسے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی حافظ طارق محمود کا کہنا تھاکہ ہم چاہیں بھی تو حکمرانوں کے قصیدے نہیں پڑھ سکتے ہم صحافی ظلم کا مقابلہ قلم سے کریں گے آج کے مظاہرے کے بعد یہ تاثر ختم ہو گیا ہے کہ صحافیوں کی جہدوجہد کمزور ہوگئی ہے،دھرنے سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر نعیم قریشی،سندھ بار کونسل کے ایگزیکٹو رکن غلام رسول سوہو،کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز کے نائب صدر عامر محمود اور مزدور رہنما لیاقت ساہی نے بھی شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا، مقررین کا کہنا تھا کہ بلند بانگ دعووں کے باوجود صوبے بھر میں امن کہیں بھی نہیں ہے, ریلی کے شر کا میں پی بی اے کے چیئرمین شکیل مسعود،سی پی این ای کے سیکرٹری جنرل اعجاز الحق،ایمنڈ کے صدر اظہر عباس سمیت مختلف شعبہ زندگی سے متعلقہ افراد کثیر تعداد میں شریک ہوئے، کراچی پریس کلب سے وزیر اعلی ہاؤس تک منعقدہ احتجاجی ریلی میں سندھ بھر سے شریک سینکڑوں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، ریلی کے شرکا صحافی جان محمد مہر کی قاتلوں کی گرفتاری کے نعرے لگاتے رہے، احتتجاجی ریلی کو روکنے کے لئے پولیس نے وزیر اعلی جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا تاہم احتجاجی صحافیوں نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے وزیر اعلی ہاؤس پہنچ کر دھرنا دیا۔دھرنے کے بعد سندھ ایکشن کمیٹی کا آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بھی کراچی پریس کلب میں ہوا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں بھی اسموگ شدت اختیار کرگئی.فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت ہو گئی

اگلی پوسٹ

سندھ انٹی گریٹڈ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پروگرام اینڈ سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ انٹی گریٹڈ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پروگرام اینڈ سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ انٹی گریٹڈ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پروگرام اینڈ سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان میں  اخباری کارکنوں کو ادائیگی نہ کرنے اور قانونی ضوابط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 60 اخبارات کے ڈیکلیئرشن ختم اور 15 اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکال دیا

پاکستان میں اخباری کارکنوں کو ادائیگی نہ کرنے اور قانونی ضوابط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 60 اخبارات کے ڈیکلیئرشن ختم اور 15 اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکال دیا

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی  کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ  ٹیکنالوجی بھی کرپشن عروج پر پہنچ گئی

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بھی کرپشن عروج پر پہنچ گئی

بہاولپور: شیر  کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی

بہاولپور: شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

حکومت کا پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں بانڈز کی نیلامی کا فیصلہ

حکومت کا پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں بانڈز کی نیلامی کا فیصلہ

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاونڈ کیس ہے ، نواز شریف

دسمبر 8, 2023
لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

دسمبر 8, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper