• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ کے اجلاس : پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق قائم مقام وائس چانسلر مقرر

مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے لیے سرچ کمیٹی کی بھی تشکیل کر لی گئی جس کے کنوینر چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار ہوں گے۔سابقہ قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین کے دور میں ہونے والی کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات ایف ائی اے کرے گا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2023
in پاکستان
0
وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ کے اجلاس : پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق  قائم مقام وائس چانسلر مقرر
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( رپورٹ۔میاں طارق جاوید)وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ کے خصوصی اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کو اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر تقرر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر روبینہ مشتاق کو مستقل وائس چانسلر کی تقرری تک یہ چارج سونپا گیا ہے۔ سینٹ کا یہ اجلاس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی و صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی صدارت میں یہ ہمارے صدر اسلام اباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزارت تعلیم کے سیکرٹری وسیم اجمل، ایچ ای سی کے ای ڈی ڈاکٹر ضیاء القیوم، ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، ڈاکٹر کمال حیدر، ڈاکٹر فرحان شفیق، سعید اللہ والا، شاہد شفیق، ڈاکٹر خالد انیس، شکیل الرحمن، ڈاکٹر روبینہ مشتاق اور پروفیسر محمد صدیق نے شرکت کی جبکہ ڈاکٹر ہما بقائی نے ان لائن اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے لیے سرچ کمیٹی کی بھی تشکیل کر لی گئی جس کے کنوینر چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار ہوں گے۔ سینٹ کے اجلاس میں یہ بھی طے ہوا کہ سابقہ قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین کے دور میں ہونے والی کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات ایف ائی اے کرے گا۔دوسری جانب زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ 14 نومبر کو دفتر رجسٹرار پر قبضہ کرنے والی ڈاکٹر ماجبین نے سینٹ کے اجلاس میں بحیثیت رجسٹرار و سیکرٹری شرکت کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں شرکت سے روک دیا گیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ڈاکٹر مہ جبین نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کرتے ہوئے از خود رجسٹرار تصور کرتے ہوئے دفتر پر قبضہ کیا جسے کسی بھی ادارے نے قبول نہیں کیا۔ اس معاملہ پر بہت جلد ان کے خلاف کنٹمٹ اف کورٹ کی کاروائی ہونے کا امکان ہے۔

پچھلی پوسٹ

واٹر کارپوریشن میں مجرمانہ سرگرمیاں,، بلڈرز سے کروڑوں روپے بھتے کی شکایت پر اینٹی تھیفٹ سیل کے انچارج سمیت تین افسران کو معطل

اگلی پوسٹ

ترکیہ کمپنی دسمبر کے پہلے ہفتے سے ضلع جنوبی صدرزون سے صفائی ستھرائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔نسیم الدین میرانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکیہ کمپنی دسمبر کے پہلے ہفتے سے ضلع جنوبی صدرزون سے صفائی ستھرائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔نسیم الدین میرانی

ترکیہ کمپنی دسمبر کے پہلے ہفتے سے ضلع جنوبی صدرزون سے صفائی ستھرائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔نسیم الدین میرانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper