• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان رپورٹرز فورم(کے أر ایف) انٹرنیشنل کی پیپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2022
in پاکستان
0
پاکستان رپورٹرز فورم(کے أر ایف) انٹرنیشنل  کی پیپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی ) پاکستان رپورٹرز فورم(کے أر ایف) انٹرنیشنل نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز(پیپ) کے حالیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے نو منتخب اراکین کو دلی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیاہے کہ نئ باڈی فوٹوگرافرز کے مسائل کے حل کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاۓ گی۔پاکستان رپورٹرز فورم کے صدر میاں طارق جاوید ‘سیکریٹری جنرل انفاس کھوکھر ‘جوائنٹ سیکریٹری فیصل چوہدری ‘سیکریٹری انفارمیشن محمد عبداللہ ودیگر اراکین مجلس عاملہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیت کے بعد باڈی پر بھاری ذمہ داریاں أن پڑی ہیں اور پیپ کو فوٹوگرافرز کے مسائل کے حل کے لئے انتھک محنت اور جدوجہد کرنا ہوگی۔

صدر پی ار ایف میاں طارق جاوید نے کہا کہ خصوصاً پرنٹ میڈیا میں فوٹوگرافرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثت رکھتا ہے اور انکی خدمات کا اعتراف ہر سطح پر کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اخباری صنعت سے وابستہ میڈیا ورکرز انتہائی نامساعد حالات میں جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔امید کرتے ہیں کہ پیپ کی نئ باڈی ماضی کی طرح فوٹوگرافرز کے مسائل کے حل اداروں میں انکی جاب سیکیورٹی کے لئے بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔سیکریٹری جنرل انفاس کھوکھر نے کامیاب ہونے والے اراکین سید عباس مہدی ‘محمد جمیل ‘محمد نعمان’اطہر خان اور سید عمران علی جبکہ گورننگ باڈی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے رشید احمد ‘مسرور عابدی ‘اشرف میمن ‘رضوان تبسم اور محمد متین خان کومبارکباد پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت میں کتے کی سالگرہ 100 کلو کا کیک اور 4000مہمان

اگلی پوسٹ

امریکہ و یورپ سے درآمد شدہ لکڑی کے 450 کنٹینرز کی کلئیرنس رک گئی ، چئیرمین شرجیل گوپلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ و یورپ سے درآمد شدہ لکڑی کے 450 کنٹینرز کی کلئیرنس رک گئی ، چئیرمین شرجیل گوپلانی

امریکہ و یورپ سے درآمد شدہ لکڑی کے 450 کنٹینرز کی کلئیرنس رک گئی ، چئیرمین شرجیل گوپلانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper