• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

86 کیسز ہیں، اتنے تومیرے پاس ضمانتی نہیں‘ شیخ رشید

اداروں کے ساتھ اچھے تعلقات کے بغیر قوم زندہ نہیں رہ سکتی‘ میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 11, 2023
in پاکستان
0
86 کیسز ہیں، اتنے تومیرے پاس ضمانتی نہیں‘ شیخ رشید
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں9 مئی واقعات کے حوالہ سے درج تھانہ کوہسار مقدمے پرسابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت25 نومبر تک منظورکرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 9مئی واقعات کے حوالہ سے درج تھانہ کوہسار کے مقدمے پر شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی، شیخ رشید احمد اپنے وکلاءسردار رازق اور سردار شہباز کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ دوران سماعت سیشن جج نے استفسار کیا کہ شیخ صاحب کیاحال ہے؟ جس پروکیل نے بتایاکہ سپلیمنٹری میں نام ڈالا ہے، گھر پر چھاپہ مارا ہے اور گاڑیاں بھی اٹھا لیں۔ عدالت نے کہاکہ پانچ ہزار روپے مچلکے جمع کرادیں، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو مچلکے جمع کراتے ہیں ان کو بھی اٹھا لیتے ہیں، آج بنک بند ہے سر! جس پر جج طاہر عباس سپرا نے کہاکہ شیخاں والی گل کردی،جج کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہہ لگ گیا، عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت25 نومبر تک ملتوی کردی۔ بعدازاں شیخ رشیداحمد نے ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تھانہ کوہسار میں بیسویں ضمانت کروائی ہے، عدلیہ کے ساتھ اداروں سے کبھی نہیں بگڑی، بے گناہ لوگ بھی اندر ہیں ان کے پاس ضمانتی بھی نہیں ہیں۔ شیخ رشید نے کہاکہ اداروں کے ساتھ اچھے تعلقات کے بغیر قوم زندہ نہیں رہ سکتی، 73 سال عمر 86 کیسز ہیں، تھانہ کوہسار میں بیسویں ضمانت منظور ہوئی ہے، شکر ہے جج صاحب نے سستی ضمانت دی، سنا ہے 66 کیسز اور ہیں میرے پاس تو اتنے ضمانتی نہیں۔

پچھلی پوسٹ

مسلمان حکمران پونے دو ارب عوام کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کریں‘ سراج الحق

اگلی پوسٹ

” افسانہ ادب کا چمکتا ہوا کوہ نور ہے، یہ فرد کی زندگی کی نا ہمواری کو بیان کرتا ہے، غزہ کی صورتحال پر خوبصورت افسانچے منظر عام پر آئے”، مقررین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
” افسانہ ادب کا چمکتا ہوا کوہ نور ہے، یہ فرد کی زندگی کی نا ہمواری کو بیان کرتا ہے، غزہ کی صورتحال پر خوبصورت افسانچے منظر عام پر آئے”، مقررین

'' افسانہ ادب کا چمکتا ہوا کوہ نور ہے، یہ فرد کی زندگی کی نا ہمواری کو بیان کرتا ہے، غزہ کی صورتحال پر خوبصورت افسانچے منظر عام پر آئے"، مقررین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper