• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاعر مشرق کے ”ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے“ پیغام کو اپنایا جائے، سراج الحق کا یوم اقبالؒ پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2023
in پاکستان
0
شاعر مشرق کے ”ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے“ پیغام کو اپنایا جائے، سراج الحق کا یوم اقبالؒ پر پیغام
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امت کو علامہ اقبالؒ کے“ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے“ پیغام پر عمل پیرا ہونے کی اشد ضرورت ہے۔ آج ہم مصور پاکستان کے اس درس پر عمل پیرا نہیں ہوں گے تو آیندہ نسلیں اور تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔یوم اقبالؒ کی مناسبت سے قوم کے نام تہران سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام شاعر مشرق کے فلسفہ خودی کو اپنائیں، ملت کے نوجوان شاہین کی سی صفات پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ قوم اپنے لیے وہ قیادت منتخب کرے جو ملک وملت کی قائد اور اقبالؒ کے نظریہ پر آبیاری کرے۔امیر جماعت ایران، قطر اور ترکی کے پانچ روزہ دورہ پر ہیں جہاں وہ تینوں ممالک کی حکومتوں کی اہم شخصیات اور حماس کی قیادت سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ وہ اسلامی تحریکوں کی قیادت کے اجلاس میں بھی شریک ہوں۔امیر جماعت نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کے تصور پاکستان میں مسلمانوں کے لیے ایک ایسی ریاست کا قیام تھا جو امت کی قیادت کرے، بدقسمتی سے ہمیں آج تک وہ مقصد نہیں مل سکا۔ ملک پر مسلط حکمرانوں نے نظریہ پاکستان اور بانیان پاکستان سے وفا نہیں کی۔ ملک کو معاشی لحاظ سے غلام بنایا گیا۔ اقبالؒ نے سودی معیشت کو ہدف تنقید بنایا، ہمارے ہاں یہ اب بھی جاری ہے، جس نے عوام کی زندگیوں کو جہنم بنادیا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ اس وقت غزہ جل رہا ہے جب کہ مسلمان حکمران تماشہ دیکھ رہے ہیں، حکمران اتحاد پیداکریں۔ اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو خبردار کرتے ہیں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ شاعر مشرق نے اپنی شاعری سے اسلامیان برصغیر کو جگایا اور تابناک مستقبل کی جانب رہنمائی کی۔

پچھلی پوسٹ

”دوسری چاک افسانہ کانفرنس افسانے کے فروغ میں ایک سنگِ میل“

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اراکین کے بچوں کے لئے دو روزہ اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اراکین کے بچوں کے لئے دو روزہ اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اراکین کے بچوں کے لئے دو روزہ اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper