• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

25 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں ،مولانا فضل الرحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
مولانافضل الرحمان کا اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا عوام کو مسائل کے دلدل سے نکالنے کیلئے 25 مارچ کی رات کو عوام قافلہ در قافلہ لانگ مارچ میں شامل ہوکر اسلام آباد میں داخل ہوں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی روانگی سے قبل ویڈیو پیغام اورجے یوآئی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، قاری محمد عثمان، مولانا محمد غیاث ، مولانا سمیع الحق سواتی، حاجی امین اللہ ، مولانا عبدالقادر، مولانا عظیم اللہ ودیگر بھی موجود تھے۔
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل وکرم سے ملک بھر سے عوام الناس تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور بالخصوص جمعیت علماء اسلام کے قافلے اسلام آباد روانگی کیلئے تیار ہیں ، مولانا نے اپنے پیغام پیغام میں کہا ہیکہ کے ایک بار پھر ذمہ داران سے اپیل کرتا ہوں کہ موجودہ نااہل حکمرانوں کیخلاف ہمارے لانگ مارچ کی کامیابی میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہئے ، جس طرح آزادی مارچ میں ہمارے کارکنان نے قربانیاں دیں ، اس سے قبل ملک بھر میں 14 مثالی ملین مارچ منعقدکئے ، بہت بڑی تعداد میں کارکنان نے چودہ کھٹن دن اسلام آباد میں گزارے ، ہم اپنی تاریخ کو دھرانے جارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام عوام کی آواز ہے سیاسی طور پر عوامی حقوق کی آواز زندہ اور سربلند رکھنا کارکنان جمعیت کے مرہنون منت ہے ۔
مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ لاجز میں ریاستی دہشت گردی کے واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پارلیمانی ممبران اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان پر تشدد کرکے انہیں گھسیٹا گیا اور گرفتار کرکے لے جایا گیا ۔ میں نے کارکنان سے پرامن احتجاج کی درخواست کی آپ سڑکوں پر نکل آئے اور ایک گھنٹے سے کم مدت میں پورے ملک کو جام کیا آپ بڑے جوش وجذبے کیساتھ سڑکوں پر نکل آئے تھے میں اس کیلئے تمام کارکنان کا سراپا ممنون ہوں ،
انہوں نے کہا کہ مجھے قومی امیدہے کہ جس طرح پہلے کارکنان جمعیت نے ہمارے شملے کو اونچا کیا تھا، جماعت کی عزت اور منشور کو بلند کیا ہے ، اب بھی ان شاءاللہ کارکنان جمعیت آگے تو بڑھیں گے لیکن اس میں کوئی کمی نہیں آئے گی ۔
انہوں نے مکرر امید ظاہر کی کہ 25 مارچ کو قافلہ در قافلہ تمام کارکنان اسلام آباد میں داخل ہوں گے ، اسلام آباد مارچ میں جانے کی تفصیلات سے جماعتی ذمہ داران آپ کو آگاہ کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، بے تاج بادشاہ عرفان بیگ ملازمت سے معطل،تحقیقات پر پردہ ڈالنے کی کوشش

اگلی پوسٹ

روس یوکرائن جنگ کینڈین سیاستدان نے نیٹو اورامریکہ کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

روس یوکرائن جنگ کینڈین سیاستدان نے نیٹو اورامریکہ کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت  سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس

گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

چنائے:ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 9 ہزار کروڑ روپے منتقل

چنائے:ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 9 ہزار کروڑ روپے منتقل

ستمبر 30, 2023
مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

ستمبر 29, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper