• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار

گرفتار ملزم نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 4 رینجرز کے اہلکاروں سمیت پاکستان آرمی کے 2اہلکاروں کو شہید کراویا.

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 24, 2023
in پاکستان
0
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی سی ٹی ڈی کی کارروائی میں لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا ملزم نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 4 رینجرز کے اہلکاروں سمیت 2 پاکستان آرمی کے اہلکاروں کو شہید کراویا. سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے لشکر جھنگوی کے دہشت گرد حافظ قاسم رشید عرف بلال عرف گنجا ولد محمد عبد الرشید کو گرفتار کرکے ہینڈ گرنیڈ اور 30 بور پستول بمعہ میگزین 6 گولیاں بلا لائسنس اور اسلحہ ایمونیشن و بارودی مواد گرفتار کرلیا. ملزم قبل ازیں دیگر متعدد سنگین نوعیت و دہشت-گردی کے مقدمات میں جیل بند تھا جوکے حال ہی میں جیل سے رہا ہو کر اپنے دیگر ساتھیوں وسیم بارودی،عبداللہ،دانش،حافظ خلاق،پرویز،قاری عنایت اور عبداللہ الیاس تیموری کے ساتھ دہشت-گردوں کو مزید وارداتوں کے لیے فعال کررہا تھا. گرفتار ملزم نے اس سے قبل دوران گرفتاری جیل سے نیٹ ورک چلایا جس میں عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کے زریعے رینجرز کے 4 جوانوں سمیت 2 آرمی اہلکا!روں کو صدر کے علاقے میں شہید کروایا. جبکہ 4 شیعہ حضرات سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی قتل کروایا.

پچھلی پوسٹ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاریٹی کی بحریہ ٹائون کے خلاف ایف آئی اے درج

اگلی پوسٹ

اسکول فیس دینے کیلئے نمکو فروخت کرتا تھا اڑھائی سوروپے یومیہ پر سیلزمین کی نوکری کرتا تھا   حارث رﺅف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسکول فیس دینے کیلئے نمکو فروخت کرتا تھا اڑھائی سوروپے یومیہ پر سیلزمین کی نوکری کرتا تھا   حارث رﺅف

اسکول فیس دینے کیلئے نمکو فروخت کرتا تھا اڑھائی سوروپے یومیہ پر سیلزمین کی نوکری کرتا تھا   حارث رﺅف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper