• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

غزہ کے اسپتال میں جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا،نریندر مودی

شہریوں کی ہلاکتیں سنگین معاملہ ، ملوث افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے،بھارتی وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in انڈیا
0
غزہ کے اسپتال میں جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا،نریندر مودی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(نیٹ نیوز ) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے اسپتال کو نشانہ بنانے کے ایک روز بعد بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا بیان سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے نریندر مودی نے پیغام لکھا ہے کہ غزہ کے اسپتال میں ہونے والے المناک جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا، متاثرین کے اہلِ خانہ کے ساتھ تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے لکھا ہے کہ اس جاری تنازع میں شہریوں کی ہلاکتیں سنگین اور مسلسل تشویش کا معاملہ ہے، ملوث افراد کو ذمے دار ٹھہرایا جانا چاہیے۔واضح رہے کہ 17 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ میں زخمیوں سے بھرے اسپتال پر بمباری کی تھی جس سے بچوں اور خواتین سمیت 500 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں شدید زخمی ہو گئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

توشہ خانہ کیس: احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

اگلی پوسٹ

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper