• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ:کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کارروائی :اسمگل شدہ سامان کے دو گوداموں پر کامیابی سے چھاپہ:65 کروڑ سامان برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 17, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )
ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن، اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل جناب فیض احمد چدھڑ کی ہدایت، رہنمائی اور براہ راست نگرانی میں، کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیورو بلوچستان کی طرف سے فراہم کردہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیابی سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ جو 1 بجے رات کو شروع ہوا اور صبح 5 بجے مکمل ہوا۔آپریشن کے دوران سریاب روڈ کوئٹہ پر اسمگل شدہ سامان کے دو گوداموں پر چھاپہ مارا گیا جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیا گیا جس میں بھاری مقدار میں سگریٹ، سپاری، وائپس اور بھارتی نژاد پان پراگ وغیرہ شامل ہیں۔برآمد شدہ سامان کی تقریباً مالیت پینسٹھ کروڑ روپے (650 ملین) سے زیادہ ہےبرآمد شدہ سامان کو ضبط کر کے اسے NLC ڈرائی پورٹ ویئر ہاؤس میں منتقل کر دیا گیا ھےکامیاب مشترکہ آپریشن ریجنل ڈائریکٹوریٹ نے انٹیلی جنس بیورو، ایف سی (نارتھ) اور ضلعی پولیس کوئٹہ کے بھرپور تعاون اور معاونت کے ساتھ کیا۔گیا اس آپریشن کا سب سے نمایاں پہلو یہ ھے کہ ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جینس کوئٹہ نے اسمگلنگ مافیا ان کے سہولت کار سرمایہ دار اور ان کے حامیوں کو ایک بڑا دھچکا لگایا ھےاس آپریشن سے مستقبل میں اس طرح کے دیگر ڈمپنگ سائٹس اور گوداموں کی حوصلہ شکنی ھوگی اور بلوچستان میں موجودہ انسداد اسمگلنگ مہم کو فروغ ملے گا کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید کاراوائی جاری ھے مقدمہ کی مزید کارروائی قانون کے مطابق شروع کر دی گئی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-18-at-3.07.50-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-18-at-3.07.02-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان بی آر آئی سے مستفید ہونے والے ابتدائی ملک کی حیثیت سےاس کا حامی ہے: انوارالحق کاکڑ

اگلی پوسٹ

مسئلہ فلسطین ایک بار پھر زندہ ہوگیا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسئلہ فلسطین ایک بار پھر زندہ ہوگیا ہے

مسئلہ فلسطین ایک بار پھر زندہ ہوگیا ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper