• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نگراں حکومت کا انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 17, 2023
in پاکستان
0
نگراں حکومت کا انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابط
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگراں حکومت کے اہم وزراء نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کے اہم وزراء نے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا رابطوں کا مقصد سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چندروز پہلے نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے پی ٹی آئی کے شفقت محمود سے ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہم مفاہمت چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے سب کو کردارادا کرنا ہے۔ذرائع نگراں حکومت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں، آزادانہ، منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کے لیے ماحول کو ٹھنڈا کرنا مقصد ہے۔گذشتہ روز نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، شفاف انتخابات کےانعقادکیلئےالیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

سانحہ بارکھان قتل کیس چیئرمین گرفتار ،کھیتران فرار  ،بیٹا اشتہاری قرار ،

اگلی پوسٹ

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر سماعت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر سماعت

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر سماعت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper