• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بائیک ریلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2023
in پاکستان
0
فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بائیک ریلی
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی بائیکرز کلب کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بائیکرز ریلی نکالی گئی ۔ ٹاور سے شروع ہونے والی ریلی 50 سے زائد موٹرساءیکل سواروں پر مشتمل تھی ۔ کراچی بائیکرز کلب کے ایشنز ذیشان مجاہد سلمان شرہف دانش فہد اور دانش شاہد کی سربراہی میں کراچی بائیکرز کلب کے ممبران ٹاور سے فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے کراچی پریس کلب کی جانب روانہ ہوئے ۔کراچی بائیکرز کلب کی اس پر امن ریلی کا مقصد فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا ۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا ہمارا فرض ہے ۔ دنیا میں موجود تمام مسلمان آپس میں ایک ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار ہیں ۔اللہ تعالیٰ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مدد فرمائے اور تمام مسلم ممالک سے درخواست ہے کہ فلسطین کی مدد کریں ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:وفاقی اردو یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اورانکی ٹیم کے خلاف تحقیقات مکمل

اگلی پوسٹ

حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں اور ٹینک شکن میزائلوں سے بڑا حملہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حزب اللہ نے اسرائیل پر  راکٹوں اور  ٹینک شکن میزائلوں سے بڑا حملہ

حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں اور ٹینک شکن میزائلوں سے بڑا حملہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper