• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈالر کے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا۔:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2023
in پاکستان
0
ڈالر کے نیچے آنے سے ملک کا 4  ہزار  ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا۔:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور( نیٹ نیوز )
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ ڈالر کے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں تاجروں اور میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ڈالر کے نیچے آنے سے 4 ہزار ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا، بہت جلد پیٹرول کی نئی قیمت آئےگی۔انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ریاست پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ایک سو سال تک لڑے گی،کالعدم ٹی ٹی پی والے ہمارے بچے مار رہے ہیں،کالعدم ٹی ٹی پی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے، ہماری پالیسی غیرقانونی طورپر مقیم لوگوں کو واپس بھیجنے کی ہے، افغان مہاجرین واپس جائیں گے، انہیں بدلہ لینےکی کفیت میں نہیں بھیج رہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کے ہاتھوں عبرت ناک شکست، قومی ٹیم کا رن ریٹ بری طرح گر گیا .

اگلی پوسٹ

پشاور:ہائیکورٹ کا پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پشاور:ہائیکورٹ کا پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کا حکم

پشاور:ہائیکورٹ کا پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper