• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بھنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہیں فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے:علامہ راشدمحمودسومرو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 14, 2023
in پاکستان
0
فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بھنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہیں فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے:علامہ راشدمحمودسومرو
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ) قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر فلسطینی عوام سے اظھار یکجہتی اور اسرائیل کی بدمعاشی کے خلاف طوفان اقصی مظاھرہ ملیر کراچی سے جمعیت علماء اسلام سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو نے رہتے ہوئے کہاکہ مسلم حکمرانوں کو خاموشی کی زنجیر توڑ کر میدان آنا چاہئے انسانی حقوق کے چیمپئن کیون خاموش ہین انکو اب غزہ مین اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بربریت اور قتل عام نظر کیوں نہیںآرہاہے انسانی حقوق کے دعویداروں نے اپنے ھاتھ مظلوم معصوم مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہین انہون نے کہاکہ فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بہنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہین فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے پاکستانی عوام اس مشکل وقت مین ایمانی جزبہ کے تحت اپنے مظلوم نھتے بھائیون بھنون اور بزرگون کے ساتھ کہڑا ہے اور پاکستان کے مسلمانوں کے دل اب بھی اقصی کےلئے دھڑک رہے ہیں انہون نے مزید کہاکہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے طوفان اقصی منانے کا حکم دیاہے لیکن اگر آگے مزید قیادت کی طرف سے کوئی بھی حکم ہوگا تو جمعیت علماءاسلام اسلام فلسطینی عوام اور اقصی کے لئے ہر حکم پر لبیک کے لئے ہر وقت تیار ہے انہون نے مزید کہاکہ کل پشاور اور دو نومبر کو کراچی مین ہونے والے عظیم الشان اجتماعات سے جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب خصوصی خطاب کرین گےاس موقعہ مظاھرہ سے مولانا احسان اللہ ٹکروی
مولانا اجمل شاہ شیرازیمولانا قاضی منیب الرحمن صاحب و دیگر عہدیداران نے بھی خطاب کیا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-14-at-4.30.47-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-14-at-4.30.46-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور صیہونی جارحیت کے خلاف مک بھر میں ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی

اگلی پوسٹ

احمد آباد پاک بھارت میچ : بھارتی محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
احمد آباد پاک بھارت میچ : بھارتی محکمہ موسمیات کی بارش کی  پیشگوئی

احمد آباد پاک بھارت میچ : بھارتی محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper