• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی ہدایت پر چلڈرن اسپتال میں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز

ڈپٹی کمشنر سینٹرل فواد غفار سومرو کی ہدایت پر چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤ ن،اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آبادکاچلڈرن ہسپتال کا دورہ ناگن چورنگی پر واقع جدید سہولیات سے آراستہ چلڈرن اسپتال کے مختلف شعبوں کی کاکردگی سے آگاہی حاصل کی ۔اسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ اور بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 11, 2023
in پاکستان
0
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی ہدایت پر چلڈرن اسپتال میں  میں ترقیاتی کاموں کا آغاز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سینٹرل فواد غفار سومرو نے چلڈرن ہسپتال نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی کاموں کا آغاز، چیئرمین نارتھ ناظم آباد عاطف حسین کا اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد عمران علی سولنگی کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد شادمان ٹاؤن میں قائم چلڈرن ہسپتال کا دورہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ضیاء جماعی،فوکل پرسن عرفان معطر،ایڈمنسٹریٹر چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر عارف نیاز بھی موجود تھے۔اس موقع پر چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن عاطف حسین نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا انہوں نے ڈاکٹرز،نرسز اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچے ہمارا مسقبل ہیں اس لئے ان کی صحت اور علاج کی جانب خاص توجہ کی ضرورت ہے انہوں ہسپتال میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا بھی معائنہ کیا اور انھیں جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی،قبل ازیں ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر عارف نیاز نے چیئرمین نارتھ ناظم آباد اور اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد عمران سولنگی کا ہسپتال پہنچنے پر استقبال کیا اور انہیں اسپتال کے مختلف شعبوں کادورہ کرایا اور بچوں کے علاج کے لیے موجود سہولیات سے آگاہ کیا۔ ساتھ ہی بچوں کے علاج میں حائل مسائل سے بھی آگاہی فراہم کی۔ واضح رہے کہ چند دن قبل سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ مقبول باقر نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا تھا اور مزکورہ ہسپتال میں صفائی ستھرائی سمیت سیوریج لائن کی خراب صورت حال پر ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی فواد غفار سومرو کو ہدایت جاری کی تھی کہ وہ ہسپتال میں صفائی ستھرائی، نئی سیوریج لائن کی تنصیب کو یقینی بنائیں جبکہ ہسپتال میں ماحول کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے گرین ایریا بھی قائم کیا جائے جس کی تکمیل کے لئے ڈپٹی کمشنر سینٹرل فواد غفار سومرو نے اپنے دفتر میں اجلاس بلا کر چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن عاطف حسین سمیت دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مزکورہ ہسپتال میں ترقیاتی منصوبہ جلد از جلد شروع کیا جائے جس کے تحت کلک کے تعاون سے مزکورہ ہسپتال میں نئی سیوریج لائن کی تنصیب کا کام جاری ہے جبکہ ہسپتال آنے والی سڑک کا تعمیراتی کام بھی شروع ہوچکا ہے واضح رہے کہ ہسپتال سے مین سیوریج لائن تقریبا 1500 رننگ فٹ ہے جبکہ سیوریج لائن کی تنصیب کا کام تقریبا 300 فٹ کا مکمل ہو چکا ہے اور 1200 فٹ کام ابھی باقی ہے ہسپتال میں گرین ایریا کو سرسبز بنانے کے لئے نارتھ ناظم آباد محکمہ باغات کی جانب سے کام جاری ہے زمین ہموار کی جاری ہے جبکہ گھاس اور پودے لگانے کے لئے بھی کام جاری ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-11-at-9.58.49-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

شاہ فیصل کالونی میں دو منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی؛5افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

امریکی بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم پہنچ گیا.

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم پہنچ گیا.

امریکی بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم پہنچ گیا.

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper