• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میجر رضا علی شاہ شہید اور حوالدار نثار احمد شہید کی نماز جنازہ ادا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 10, 2023
in پاکستان
0
میجر رضا علی شاہ شہید اور حوالدار نثار احمد شہید کی نماز جنازہ ادا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی) 8 اور 9اکتوبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر رضا علی شاہ شہید اور حوالدار نثار احمد کی نماز جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کردی گئی۔میجر رضا علی شہید کی نماز جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقے سرگودھا میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں شہید کے اہلخانہ، عزیز و اقارب، پاک فوج کے افسران، عمائدینِ علاقہ اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔حوالدار نثار احمد کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے وہاڑی میں ادا کی گئی جس میں اہلخانہ، عزیز و اقارب، پاک فوج کے افسران اور عمائدینِ علاقہ نے شرکت کی ۔پاک فوج کے بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں مادر وطن سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک ہماری یہ جنگ جاری رہے گی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-10-at-9.38.33-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ، عالم اسلام کو یکجہتی کا مظاہرہ کر کے اسے حل کرنا ہو گا:سراج الحق

اگلی پوسٹ

اسرائیل پر حملے بند کیے جائیں، غزہ کی ناکہ بندی پریشان کن ہے: انتونیو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل پر حملے بند کیے جائیں، غزہ کی ناکہ بندی پریشان کن ہے: انتونیو

اسرائیل پر حملے بند کیے جائیں، غزہ کی ناکہ بندی پریشان کن ہے: انتونیو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper