• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کسان اتحاد نے لانگ مارچ کیلئے فیصلہ کن اجلاس طلب کرلیا

مطالبات کے حق میں اسلام آباد اور لاہور کی جانب لانگ مارچ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 9, 2023
in پاکستان
0
پاکستان کسان اتحاد نے لانگ مارچ کیلئے فیصلہ کن اجلاس طلب کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کسان اتحاد کا اہم اجلاس،پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے صدور اور سیکرٹریوں کی شرکت،10 اکتوبر کو تمام اضلاع کی تنظیموں کا فیصلہ کن اجلاس طلب،مطالبات کے حق میں اسلام آباد اور لاہور کی جانب لانگ مارچ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا،پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر ملک ذوالفقار اعوان کی زیر صدارت پنجاب بھر کے اضلاع سے کسان اتحاد کے عہدیداران کا ایک نمائندہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس کے بعد ملک ذوالفقار اعوان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی کسان اور عام صارف کی پہنچ سے دور ہوچکی ہے 45 روپے فی یونٹ ناقابل برداشت ہوچکا ہے ملک کا کسان بدترین مہنگائی کا سامنا کررہا ہے کھاد کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں لیکن پھر بھی بلیک میں ملتی ہے اربوں ڈالر لوٹنے والوں کو آزاد جبکہ غریب کسان کے گرد گھیرا تنگ کرکے اس سے جینے کا حق بھی چھینا جارہا ہے کسان ملک کی فوڈ سیکورٹی کا ضامن ہے لیکن بجلی،پیٹرول۔کھاد اور زرعی ادویات میں بے تحاشا اضافے نے اسکے منہ سے نوالا بھی چھین لیا ہے ہم 10 اکتوبر کو پنجاب بھر کے ضلعی صدور اور سیکرٹریوں کا اجلاس بلا کر اس میں حتمی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ملک بھر کے کسان اب اپنے حقوق کے لئے اسلام آباد اور لاہور کی جانب مارچ کریں گے اور حالات کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

بالاکوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اگلی پوسٹ

غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں شہید فلسطینی بچوں کی تعداد 20 ہوگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں شہید فلسطینی بچوں کی تعداد 20 ہوگئی

غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں شہید فلسطینی بچوں کی تعداد 20 ہوگئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper