• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی آئی اے کا 1 ارب سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف

نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ورکس ڈپارٹمنٹ آڈٹ برائے 2021-22 میں کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
پی آئی اے کا 1 ارب سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی:(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کی سخاوت، لاڑکانہ میں ایک ارب سے زائد مالیت کا ملکیتی ہوٹل بغیر معاوضے کے سندھ حکومت کو دیدیا۔لاڑکانہ میں پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کو قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، 1 ارب 15 کروڑ مالیت کا ہوٹل حکومت سندھ کے حوالے کرنے میں ایئرلائن کے ورکس ڈپارٹمنٹ نے سنگین بے قاعدگیاں کیں، نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ورکس ڈیپارٹمنٹ آڈٹ برائے 2021-22 میں کی، ڈپارٹمنٹ نے ہوٹل کی تعمیراتی قیمت کا تخمینہ مبینہ طور پر 60.754 ملین لگایا۔اسٹیٹ بینک کے منظورکردہ تخمینہ کار نے دسمبر2020میں ہوٹل کی مارکیٹ ویلیو 1 ارب 15 کروڑ بتائی، رپورٹ کے مطابق اعلی افسر کی زبانی ہدایت پر ہوٹل کا قبضہ ایئرلائن کے مفاد کے خلاف صوبائی حکومت کو دیا گیا، ہوٹل کسی معاوضے کے بغیر حکومت سندھ کے حوالے کر دیا گیا۔ایئرلائن کے کمرشل مفادات کو نظرانداز کرنے کے بارے میں آڈیٹرز نے 2022 میں انتظامیہ کو آگاہ کیا، ذمہ داری کا تعین کرکے انکوائری کے بعد رپورٹ آڈٹ میں پیش کی جائے، پراپرٹی کا ٹائٹل پی آئی اے کے پاس ہونے کے تناظر میں ہوٹل واپس لینے کا ممکنہ طریقہ کار ممکن بنایا جائے، ایوی ایشن منسٹری معاملے کو مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھائے۔قومی ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے آڈیٹرز کو جواب دیا گیا ہے کہ پی آئی اے اس پراپرٹی کی قانونی مالک ہے اوراس کے پاس تمام متعلقہ جائیداد کے کاغذات ہیں، ایوی ایشن ڈویژن کے ذریعے کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جمہوریت پسند سیاستدان ہر مسئلے کا حل الیکشن میں دیکھتے ہیں،بلاول بھٹو

اگلی پوسٹ

حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے، کم ازکم 100 صیہونی ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے، کم ازکم 100 صیہونی ہلاک

حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے، کم ازکم 100 صیہونی ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper