• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک طالبان پاکستان کی تنظیم نو میں افغانستان کا اہم کردار

ضرب عضب آپریشن میں ٹی ٹی پی دوبارہ منظم ہونے کیلئے افغانستان منتقل ہوگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
تحریک طالبان پاکستان کی تنظیم نو میں افغانستان کا اہم کردار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)تحریک طالبان پاکستان کی تنظیم نو میں افغانستان کا ہمیشہ بنیادی اور اہم کرداررہا ہے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق 2014 میں پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا جس کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کا شیرازہ بکھر گیا اور اس کے دہشت گرد خود کو بچانے اور دوبارہ منظم ہونے کیلئے افغانستان منتقل ہو گئے،2021 میں افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان نے فتح کا پرچم لہرایا تو اس کے چند ہی گھنٹوں کے بعد ٹی ٹی پی پہلا گروہ تھا جس نے اس فتح کا جشن بھرپور انداز میں منایا ، 17 اگست 2021 ءکو ٹی ٹی پی نے اپنی جاری کردہ بیان میں افغان طالبان کے کابل پر قبضے کو عظیم فتح سے تعبیر کیا،سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان میں فتح پر ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود نے کہاکہ اب ٹی ٹی پی طالبان حکومت کے استحکام کو یقینی بنانے کیلئے کام کریگی، نور ولی محسود نے طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ سے وفاداری کے عہدکی تجدید اور طالبان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا،کابل میں طالبان کے کنٹرول سے ٹی ٹی پی کو سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ اس کے جیل میں قید سینکڑوں دہشت گردوں کو رہائی مل گئی جس سے اس کی طاقت میں اضافہ ہوا،رہائی پانے والے ٹی ٹی پی کے سرغنوں میں بانی نائب سرغنہ مولوی فقیر محمد باجوڑی اور سابق ترجمان مفتی خالد بلتی جیسے سینئر سرغنہ بھی شامل تھے ،افغان طالبان کی قیادت بظاہر اپنے جنگجووں کی پاکستانی ریاست کیخلاف جنگ میں شامل ہونے کی حوصلہ شکنی کرتی ہے، افغان طالبان کے کچھ گروپ نظریاتی نقطہ نظر سے ٹی ٹی پی کی حمایت کو مذہبی اور قومی ذمہ داری سمجھتے ہیں، ان کے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ذاتی نوعیت کے تعلقات استوار ہو چکے ہیں ،نتیجتاً ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان سے متصل افغان سرزمین میں مکمل حفاظت کیساتھ تنظیم کے سنہری مواقع حاصل ہیں ، ویڈیو میں دہشتگرد حملوں کو انجام دینے کیلئے ٹی ٹی پی کے دہشتگرد گرفتار ہونے سے پہلے بارڈر پر لگائی باڑ کاٹنے کی کوشش کرتے دیکھے جا سکتے ہیں ، افغان عسکریت پسندوں کی جانب سے ٹی ٹی پی کی پاکستان کیخلاف مکروہ جنگ میں افغان خود کش بمباروں کی شمولیت کے شواہد بھی موجود ہیں ،افغان طالبان کے کچھ سپاہیوں نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ ان کے جہاد کا اگلا حصہ پاکستان کیخلاف جنگ ہے،کیا افغان طالبان اپنی سرزمین پر موجود ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو لگام ڈالیں گے یا معصوم پاکستانی شہری ٹی ٹی پی خوراج کی بربریت کا نشانہ بنتے رہیں گے؟

پچھلی پوسٹ

کراچی والوں کو بجلی کا زور کا جھٹکا، بجلی1.49 روپے سے 4.45 روپے تک مہنگی

اگلی پوسٹ

نگران پنجاب حکومت کا رواں سال ایک اور بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران پنجاب حکومت کا رواں سال ایک اور بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت کا رواں سال ایک اور بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper