• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

افغانستان کیلئے 34 ہزار ٹن کھاد گوادر پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
افغانستان کیلئے 34 ہزار ٹن کھاد گوادر پہنچ گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) افغانستان کیلئے 34 ہزار ٹن کھاد سے لدا جہاز گوادر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر ٹرانس شپمنٹ کو مزید فروغ دینے کیلئے 34ہزار ٹن کھاد سے لدا جہاز گوادر پورٹ پہنچ گیا ہے جسے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت افغانستان بھیجا جائے گا۔ گوادر پرو کے مطابق یہ کھاد گوادر فری زون کے علاقے میں رجسٹرڈ دو نجی اداروں ایگوین پرائیویٹ لمیٹڈ اور کے بی فرٹیلائزر کے مشترکہ منصوبے کے ذریعے درآمد کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کھاد اتارنے کے بعد اسے دونوں اداروں کی جانب سے گوادر فری زون میں مشترکہ طور پر لئے گئے گودام میں پیک کیا جائیگا جس کے بعد یہ ٹرکوں کے ذریعے افغانستان پہنچائی جائیگی۔ماہر اقتصادیات شاہد حسین کے مطابق اگر چین، افغانستان و دیگر وسطی ایشیائی معیشتیں زمینی راستوں کے ذریعے گوادر سے منسلک ہوں تو پاکستان ٹرانس شپمنٹ حقیقی صلاحیت تک پہنچ سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی

اگلی پوسٹ

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلیے نظربند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلیے نظربند

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلیے نظربند

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper