• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غیر قانونی مقیم غیر ملکی رضاکارانہ چلیں جائیں ورنہ کارروائی ہوگی، محسن نقوی

کسی سے زیادتی نہیں کی جائیگی مگر کسی غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکی کو رہنے نہیں دیا جائیگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
غیر قانونی مقیم غیر ملکی رضاکارانہ چلیں جائیں ورنہ کارروائی ہوگی، محسن نقوی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی رضاکارانہ واپس چلیں جائیں ورنہ کارروائی ہوگی، شاہدرہ فلائی اوور رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا، منصوبے کی تکمیل سے شہر کے داخلی وخارجی راستے پر ٹریفک مسئلہ حل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ کر کے سائٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ،فلائی اوورز کا معائنہ کیا اور پل سے شاہدرہ چوک میں جاری تعمیراتی کاموں کا مشاہدہ کیا، اس موقع پر صوبائی وزرا عامر میر،اظفر علی ناصر،ڈپٹی کمشنر اورمتعلقہ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا، چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور کنٹریکٹر نے منصوبے کی تکمیل بارے سے بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلی کو بتایا کہ شاہدرہ چوک فلائی اوورز منصوبے کی تکمیل سے یومیہ 3لاکھ گاڑیاں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی، فلائی اوورز کے دونوں برج پر کام تکمیل کے قریب اور الیکٹرک پولز کی فکسنگ جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلی محسن نقوی نے فلائی اوورز،اطراف کی سڑکوں اور نئے راوی پل کے منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شاہدرہ فلائی اوورز منصوبے کا مجموعی طور پر 90فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، فلائی اوورز کو رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا، پراجیکٹ مکمل ہونے سے شہر کے داخلی و خارجی راستے پر ٹریفک کا مسئلہ حل ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں مقیم غیر ملکیوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کرلیا گیا ہے، دیگر ادارے بھی غیر ملکیوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی سے زیادتی نہیں کی جائیگی مگر کسی غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکی کو رہنے نہیں دیا جائیگا۔

پچھلی پوسٹ

ن لیگ کوبڑادھچکا،سابق میئر سمیت درجنوں کونسلر ق لیگ میں شامل ہو گئے

اگلی پوسٹ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper