• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات

اطالوی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود سرمایہ کاری فائدہ اٹھانا چاہیے، صادق سنجرانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 7, 2023
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کیلئے دنیا کی ماہرین کی معاونت ناگزیر ہے، اطالوی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود سرمایہ کاری اور کاروباری مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیراریز نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسبی کے امور سمیت مجموعی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں توانائی کے موضوع پر تفصیلی بحث ہوئی۔چئیرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں، پاکستان کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کیلئے دنیا کی ماہرین کی معاونت ناگزیر ہے، بجلی کے روایتی ذرائع سے ہٹ کر متبادل زرائع سے بجلی پیدا کرنے کے مواقع تلاش کرنے چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے وسیع مواقع ہیں، اٹلی میں توانائی کے ماہرین پاکستان میں متبادل بجلی پیدا کرنے میں معاونت کر سکتے ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا کے ممالک کو صاف بجلی پیدا کرنے کی طرف توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، اطالوی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود سرمایہ کاری اور کاروباری مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے، پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں جس سے اٹلی کے سرمایہ کار بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں، پاکستان اٹلی کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، اٹلی سے اقتصادی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔ اطالوی سفیر نے علاقائی امن اور استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کے ساتھ سفارتی تعاون میں مزید بہتری کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پارلیمانی روابط کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

پا ک بحریہ میں تبدیلی کمانڈ کی تقریب آج ہوگی

اگلی پوسٹ

کیوبا کے سفیر کی وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیوبا کے سفیر کی وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

کیوبا کے سفیر کی وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper