• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کے تاجر کو گولیوں کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 7, 2023
in پاکستان
0
کراچی کے تاجر کو گولیوں کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر قائدمیں تاجر اور اہلخانہ کو جان سے مارنے کا دھمکی آمیز خط ملا ہے، خط میں ملزمان نے 3 گولیاں اور تاجر کے 2 بچوں کی تصاویر بھی بھیجی ہیں۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایف کے رہائشی تاجر نوید نے بتایا ہے کہ دو روز قبل مجھے اور بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکی کا خط ملا ہے۔تاجر نوید کے مطابق ہیلمٹ پہنے نامعلوم شخص فلیٹ کے ریسپشن پر دھمکی آمیز خط دے کر گیا۔نوید کا کہنا ہے کہ پولیس مجھ سے تعاون نہیں کررہی، بہت پریشان ہوں، میں اور میرے بچے گھر سے باہر نہیں نکل رہے۔تاجر نے بتایا کہ میرے ساتھ ایک شخص کا لین دین کا تنازع چل رہا ہے، میں نے لین دین کے تنازع پر مقدمات درج کرائے ہیں۔نوید کے مطابق خط بھیجنے والے شخص نے مقدمات واپس لینے کا کہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ حیدری پولیس اسٹیشن میں درج کررہے ہیں۔دوسری جانب تاجر کو دھمکی آمیز خط دینے والے شخص کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی ہے۔ہیلمٹ پہنے ایک شخص کو رہائشی عمارت میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، ملزم نے استقبالیہ پر بیٹھے افراد سے بات چیت کی اور پھر استقبالیہ پر بیٹھے شخص کو لفافہ پکڑا کر باہر چلا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈپروسیجرکیس کی تیسری سماعت کے لیے انتظامات مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈپروسیجرکیس کی تیسری سماعت کے لیے انتظامات مکمل

سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈپروسیجرکیس کی تیسری سماعت کے لیے انتظامات مکمل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper