• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وائس ایڈمرل نوید اشرف اج چیف آف نیول اسٹاف بن جائیں گے

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تبدیلی کمان کی تقریب میں ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کی کمان وائس ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کریں گے۔وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 6, 2023
in پاکستان
0
وائس ایڈمرل نوید اشرف اج چیف آف نیول اسٹاف بن جائیں گے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان نیوی میں آج کمان کی تبدیلی ہوگی وائس ایڈمرل نوید اشرف آج پاک بحریہ کی کمان سنبھال کر چیف آف نیول اسٹاف بن جائیں گے واضح رہے کہ صدر پاکستان نے وائس ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ امتیاز (ملٹری)،تمغہ بسالت کی پاک بحریہ کے نئے سربراہ کے طور پر تعیناتی اور ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔ وائس ایڈمرل نوید اشرف آج پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر ایڈمرل کے عہدے پر فائز ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تبدیلی کمان کی تقریب میں ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کی کمان وائس ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کریں گے۔وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ انہیں جرمنی اور پاکستان میں ابتدائی بحری تربیت کی کامیاب تکمیل پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔اپنے شاندار نیول کیریئر کے دوران، فلیگ آفیسر نے متعدد کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں پر خدمات انجام دیں۔ ان کی 10 سالہ کمانڈ تقرریوں میں گن بوٹ کی کمانڈ، ایک مائن ہنٹر، تین ڈسٹرائرز اور 25ویں اور 18ویں ڈسٹرائر اسکواڈرنز کی کمانڈشامل ہیں۔ اس کے علاوہ وائس ایڈمرل نوید اشرف کو پاکستان نیول اکیڈمی اور پاکستان نیوی فلیٹ کی کمانڈ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان کی اہم اسٹاف تقرریوں میں فلیٹ ہیڈ کوارٹر میں فلیٹ آپریشنز آفیسر، ہیڈکوارٹر فلیگ آفیسر سی ٹریننگ میں کیپٹن ٹریننگ، ہیڈکوارٹر NAVCENT بحرین میں ٹاسک فورس 151 کے چیف اسٹاف آفیسر، وائس پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، نیول سیکرٹری، ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف(ایڈمن)، ڈائریکٹر جنرل C4I، ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (ٹریننگ اینڈ پرسنیل) اور ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (آپریشنز)شامل ہیں۔ اس وقت وائس ایڈمرل نوید اشرف نیول ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔وائس ایڈمرل نوید اشرف پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد، نیول اسٹاف کالج امریکہ اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز برطانیہ سے فارغ التحصیل ہیں۔ فلیگ آفیسر کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز (ملٹری) اور تمغہ بسالت سے نوازا جا چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر:بھارتی دہشت گردی ۔قیمتی معدنیات پر قبضہ اور اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی

اگلی پوسٹ

کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نینشل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیمپس کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نینشل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  کیمپس کا دورہ

کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نینشل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیمپس کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper