• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اگست 2023 میں حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا:سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in پاکستان
0
اگست 2023 میں حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا:سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( کامرس نیوز )اگست 2023 میں حکومت نے کتنا قرض لیا اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں سے متعلق رپورٹ میں کہا ہے کہ اگست 2023 میں حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا۔ رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے، ایک سال میں حکومت نے 14 ہزار 394 ارب روپے قرض لیا۔اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 63 ہزار 966 ارب روپے ہے، ایک سال میں حکومت کا قرض 29 فیصد بڑھا ہے۔اگست 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 39 ہزار 792 ارب روپے ہے، ایک سال میں حکومت کا مقامی قرض 23.8 فیصد بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 24 ہزار 175 ارب روپے ہے، ایک سال میں حکومت کا بیرونی قرض 38.8 فیصد بڑھا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر چیئرمین نادرا مقرر، وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی

اگلی پوسٹ

اچانک سے غائب ہونے والے ’دیوقامت‘ ستارے کا معمہ حل کر لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اچانک سے غائب ہونے والے ’دیوقامت‘ ستارے کا معمہ حل کر لیا گیا

اچانک سے غائب ہونے والے ’دیوقامت‘ ستارے کا معمہ حل کر لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper