• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

علامہ اعظم طارق شہیدؒ کے قاتلوں کا اب تک گرفتار نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے علامہ اورنگزیب فاروقی

گستاخان صحابہ اور گستاخان اہل بیت کسی رعایت کے مستحق نہیں مفتی رب نواز حنفی علامہ اعظم طارق شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرکے قانونی سزا دی جائے مولاناتاج محمد حنفی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in پاکستان
0
علامہ اعظم طارق شہیدؒ کے قاتلوں کا اب تک گرفتار نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے علامہ اورنگزیب فاروقی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) 6اکتوبر 2023بروزجمعہ کوتالاب کمیٹی جھنگ صدر میں علامہ اعظم طارق شہید رح کی یاد میں ہونے والی عظمت صحابہ واہل بیت کانفرنس کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی صدر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے مفتی رب نواز حنفی اور مولانا تاج محمد حنفی.مولانامحی الدین شاہ۔ترجمان کراچی مولاناعمرمعاویہ کے ہمراہ کہا کہ علامہ اعظم طارق شہید رح کی شہادت کو آج بیس سال کا عرصہ گذر گیا لیکن تاحال قاتلوں کا سراغ لگانے میں حکومت ناکام ہے،علامہ اعظم طارق شہید کی جدائی سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوگا وہ ایک عظیم عالم دین اورخطیب ہونے کے ساتھ ساتھ سمجھدار سیاست دان تھے،پوری دنیا میں علامہ اعظم طارق شہید کا ایک صاف اور شفاف کردار تھا،کبھی ان کے دامن پر کرپشن اور بداخلاقی داغ نہیں لگا،علامہ اعظم طارق شہید کی جدائی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے کسی بڑے سانحے سے کم نہیں تھی،پوری دنیا کے سامنے ان کا جرات مندانہ موقف عیاں اور واضح تھا،وہ گولی اور گالی کے بجائے دلائل سے بات کرنے کے عادی تھے،لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے آج تک اس عظیم شخص کے قاتل گرفتار نہ ہونا حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،ہم میڈیا کے توسط سے حکومتی اداروں اور سکیورٹی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ علامہ اعظم طارق شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے،

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا مقامی طور پر برقی موٹر سائیکلیں بنانے کے لیے 31 کمپنیوں کو لائسنس کا اجراء کردئیے

اگلی پوسٹ

ورلڈ کپ2023: افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی جیت: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے ہرادیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ورلڈ کپ2023: افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی جیت: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے ہرادیا

ورلڈ کپ2023: افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی جیت: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے ہرادیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper