• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیر صدارت کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس۔

کراچی پریس کلب کے باقی ماندہ اراکین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لئے ضلع کیماڑی میں تقریباً 125 ایکڑ اراضی کے لئے سمری بنائی جائے گی۔ اجلاس میں بریفنگ ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in پاکستان
0
سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیر صدارت کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس۔
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)
سیکریٹری محکمۂ اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی صدارت میں کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس آج بیرک نمبر 95 سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے صحافیوں کو الاٹ کردہ پلاٹوں پر تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن اور تجاوزات ختم کرنے پر سندھ حکومت اور متعلقہ تمام اداروں اور افسران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کراچی پریس کلب کے اراکین کے مسائل کے حل کے لئے قائم شدہ یہ کمیٹی بہترین مشاورت اور معاونت کے ساتھ کام کررہی ہے جس سے صحافیوں کے مسائل تیزی سے حل ہورہے ہیں۔ اجلاس میں کراچی پریس کلب کے باقیماندہ اراکین کو پلاٹ الاٹمنٹ پر کام کی رفتار کو تیز کرنے پر زور دیا گیا۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی پریس کلب کے باقیماندہ 700 اراکین کے لئے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لئے تقریباً 125 ایکڑ اراضی درکار ہے ۔اجلاس میں ضلع کیماڑی میں زمین کی دستیابی کی بھی نشاندھی کی گئی اور بتایا گیا کہ یہ اراضی لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی (LDA)کے زیر انتظام ہے۔
اجلاس میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی اراضی پر کراچی پریس کلب کے اراکین کو الاٹ کردہ پلاٹوں کے واجبات کی ادائیگی کے لئے پیش کردہ تجاویز اور پیمنٹ فامولا کی روشنی میں سمری جلد از جلد تیار کرنے پر بھی زور دیا گیا۔
اجلاس میں صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی ، سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد ، ڈائریکٹر جنرل لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی سید شبیہ الحسن ، ڈپٹی کمشنر کیماڑی جنید اقبال خان، ڈپٹی کمشنر ملیر سعید لغاری، سیکریٹری ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایم عرفان، ڈی ایس لینڈ یوٹیلائزیشن غضنفر علی عباسی ، ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ ذیشان احمد خان، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز سوائی خان چھلگری ، ڈائریکٹر پریس انفارمیشن حسن اصغر نقوی ، انفارمیشن افسر سریش کمار اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

مغربی کلچرکو فروغ دینے والےگماشتوں کامقابلہ جاری رہے گا.حق اور باطل کے معرکے میں حق والے ہی سرخرو ہوں گے۔ علامہ راشد محمود سومرو

اگلی پوسٹ

سندھ کے سابق وزراء ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں:الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ کے سابق وزراء ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں:الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

سندھ کے سابق وزراء ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں:الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper