• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی:خراب پھلوں کا جوس فروخت کرنے پر گرینو او جوس کی برانچز اور وئیر ہاؤس سیل

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی کارروائی خراب پھلوں کا جوس فروخت کرنے پر گرینو او جوس کی برانچز/ وئیر ہاؤس عارضی طور پر بند کردی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in پاکستان
0
سندھ فوڈ اتھارٹی کی  کارروائی:خراب پھلوں کا جوس فروخت کرنے پر گرینو او جوس کی برانچز اور وئیر ہاؤس  سیل
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی ) سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سندھی مسلم سوسائٹی میں ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے گرین او جوس کی برانچ کو خراب پھلوں کا جوس فروخت کرنے کے باعث عارضی طور پر بند کردیا ہے۔ گنے کے رس کے لئے استعمال کیا جانے والا گنا بھی انتہائی خراب کوالٹی تھا۔ بعد ازاں سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے گرین او جوس کی بہادر آباد کی برانچ اور کورنگی میں واقع وئیر ہاؤس کو بھی خراب پھلوں کی موجودگی کے باعث عارضی طور پر بند کردیا ہے ۔ علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کے کاروبار سے وابستہ تمام افراد حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی کریں بصورت دیگر ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کسان اتحاد کے سربراہ خالد محمود کھوکھر نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک سے ملاقات

اگلی پوسٹ

سیپا صنعتی زہریلے فضلے کے محفوظ بندوبست کے لیے سرگرم عمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیپا صنعتی زہریلے فضلے کے محفوظ بندوبست کے لیے سرگرم عمل

سیپا صنعتی زہریلے فضلے کے محفوظ بندوبست کے لیے سرگرم عمل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper