• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افغان مہاجرین کی جائیداد اور کاروبار کو ضبط کرینگے، آئی جی پولیس بلوچستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2023
in پاکستان
0
افغان مہاجرین کی جائیداد اور کاروبار کو ضبط کرینگے، آئی جی پولیس بلوچستان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت منعقد اجلاس میں غیرقانونی افغان مہاجرین کی جائیداد،کاروبار کو ضبط اورمنشیا ت کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بدھ کو آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت حال میں منعقد ہونے والے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اعلیٰ سطح اجلا س منعقدہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی پولیس جواد احمد ڈوگر، کمانڈنٹ بی سی سلمان چوہدری اور تما م رینجز کے ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور ضلعی ایس پیز نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔ اجلاس میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے تناظر میں غیرقانونی افغان مہاجرین کی جائیداد، کاروبار کو ضبط،قانونی دستاویزات نہ رکھنے والوں کے خلا ف کریک ڈاؤن،منشیا ت کے خلاف پولیس کی جانب سے جاری کاروائیوں میں مزید تیزی لانے،منشیات فروشی کے اڈوں کو فل فور مسمار،منشیا ت فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے آئی جی پو لیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے کہا کہ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کی جانب سے ٹھوس اقدامات شروع کئے جائیں بلوچستان پولیس سے منسلک تین اہم ایجنڈہ پوائنٹس میں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور منشیا ت کے خلاف پولیس فورس حرکت میں آچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمگلنگ کے خلاف بلوچستان پولیس اب زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اسمگلنگ کی روکھ تھام کے لئے بلوچستان پولیس دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مربوط رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف متعلقہ اداروں سے پولیس کا تعاون جاری رہے گابلوچستان پولیس وزیر اعظم کی ہدایت اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر نگرانی اپنی پوری پیشہ ورانہ صلا حیت کو بروئے کار لائے گی۔

پچھلی پوسٹ

نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے

اگلی پوسٹ

افغان پناہ گزینوں کے ساتھ پاکستان کا رویہ ناقابل قبول ہے، افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر کابل حکومت کا ردعمل آگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغان پناہ گزینوں کے ساتھ پاکستان کا رویہ ناقابل قبول ہے،  افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر کابل حکومت کا ردعمل آگیا

افغان پناہ گزینوں کے ساتھ پاکستان کا رویہ ناقابل قبول ہے، افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر کابل حکومت کا ردعمل آگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper