• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس

غیرقانونی طور مقیم افغان مہاجرین کی گرفتاری، جائیدادیں، کاروبار ضبط جبکہ غیرقانونی رہائش فراہم کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی:آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2023
in پاکستان
0
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اعلیٰ سطحی  اجلاس
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت حال میں منعقد ہونے والے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اعلیٰ سطحی اجلا س کا انعقادکیا گیا ۔اجلا س میںبتایا گیا کہ اپیکس کمیٹی کے بعض فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کی جانب سے ٹھوس اقدامات شروع کئے جاچکے ہیںجبکہ بعض پر عمل در آمد کیلئے لائحہ عمل تیا ر کیا جارہا ہے ۔ اجلاس میں یہ حتمی فیصلہ کیا گیا کہ غیرقانونی طور مقیم افغان مہاجرین کی گرفتاری، جائیدادیں، کاروبار ضبط جبکہ غیرقانونی رہائش فراہم کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔اجلا س کو بتایا گیا کہ بلوچستان پولیس سے منسلک تین اہم ایجنڈہ پوائنٹس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور منشیا ت کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے خلاف پولیس فورس حرکت میں آچکی ہے اس ضمن میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا اور ان کی جائیدادکی ضبطگی اوران کے تجارت کو روکنے کیلئے بھی سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے اور حکومت بلوچستان کی جانب سے مرحلہ وار احکامات کی روشنی میں مزید کاروائی بھی جاری رہےگی۔اجلا س میں طے پایا گیا کہ پہلے مرحلے میں قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان مہاجرین کے خلا ف کریک ڈاﺅن کا آغاز کیا جائے گااجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ منشیا ت کے خلاف پولیس کی جانب سے جاری کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔ منشیا ت میں ملوث عناصر کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پربھی غورہوا ۔منشیات کے سہولت کارچاہیں وہ جس صورت میں ہو ان کے خلاف بھر پور کاروائی ہو گی آئی جی پولیس نے منشیا ت فروشی کے اڈوں کو فل فور مسمار کرنے کے ہدایات جاری کی گئیں ۔ اپیکس کمیٹی نے منشیات اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، اشیائے خوردونوش، کرنسی اسمگلنگ، بجلی چوری پرجاری کارروائیاں بڑھانے کا اعادہ کیاجس کی روشنی میں منشیات کے خلاف سخت سے سخت ترین اقامات کئے جارہے ہیں۔منشیات اور دیگر اشیاءکی سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف بھی سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس حوالے سے بلوچستان پولیس زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔اجلا س میں اس بات کا بھی جائزہ لیا گیا کہ بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف متعلقہ اداروں سے پولیس کا تعاون جاری رہے گا ۔آئی جی پولیس بلوچستان نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر نگرانی بلوچستان پولیس اپنی پوری پیشہ ورانہ صلا حیت کو بروئے کار لائے گی۔ اجلا س میں ایڈیشنل آئی جی پولیس جواد احمد ڈوگر ، کمانڈنٹ بی سی سلمان چوہدری رینجز کے متعلقہ ڈی آئی جیز ، ایس ایس پیز اور ضلعی ایس پیز کی بذریعہ ویڈیولنک شریک تھے ۔اجلاس میںصوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا بھی تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

کندھ کوٹ: کچے کے علاقے رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی : چار ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے 4 سہولت کار گرفتار اسلحہ برآمد

اگلی پوسٹ

نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے

نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper