• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مالی سال کے پہلے دوماہ میں دالوں کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

جولائی اوراگست میں دالوں کی درآمدات پر138.51 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2023
in پاکستان
0
مالی سال کے پہلے دوماہ میں دالوں کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں دالوں کی درآمدات پر138.51 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 5.39 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں دالوں کی درآمدات پر131.46 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔اگست میں دالوں کی درآمدات کاحجم 73.29 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا۔جوجولائی میں 65.25 ملین ڈالراورگزشتہ سال اگست میں 79.25 ملین ڈالرتھا، مالی سال 2023 میں دالوں کی درآمدات پر748.145 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔ واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں اشیائے خوراک کی درآمدات پرمجموعی طورپر1.2136 ارب ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1.468 ارب ڈالرتھا۔

پچھلی پوسٹ

گوشت اور گوشت سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات میں اگست کے دوران 29 فیصد اضافہ

اگلی پوسٹ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹا لیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹا لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper