• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

فہرست میں مجموعی طور پر 135 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل کیے گئے ہیں۔سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے عوام سے مدد کی اپیل بھی کر دی ہے، اور فہرست میں دہشت گردوں کے سروں کی قیمت بھی مقرر کی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 28, 2023
in پاکستان
0
انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور( نمائندہ خصوصی) سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری کر دی، جس میں موجود بیشتر دہشت گردوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے، فہرست میں مجموعی طور پر 135 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل کیے گئے ہیں۔سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے عوام سے مدد کی اپیل بھی کر دی ہے، اور فہرست میں دہشت گردوں کے سروں کی قیمت بھی مقرر کی گئی ہے، مجموعی طور پر دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 50 کروڑ سے زائد رکھی گئی ہے۔فہرست میں شامل 2 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، جب کہ بیش تر دہشت گردوں کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

پچھلی پوسٹ

مائیکرو سافٹ ہیکنگ کا واقعہ،چینی ہیکرزنے امریکی محکمۂ خارجہ کی60 ہزار ای میلز چرالیں

اگلی پوسٹ

سکھوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکھوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سکھوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper