• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مجلس شوریٰ سعودی عرب کے اعلیٰ سطح وفد کا پاکستان کی قومی اسمبلی کا دورہ

مجلس شوریٰ کے عہدیداروں پر مشتمل سعودی وفد کو قومی اسمبلی کی جانب سے مکمل اور جامع ڈیجیٹلائزیشن کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 27, 2023
in پاکستان, سعودی عرب
0
مجلس شوریٰ سعودی عرب کے اعلیٰ سطح وفد کا پاکستان کی قومی اسمبلی کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کے اعلیٰ عہدیداروں کے وفد نے گزشتہ روز پاکستان کی قومی اسمبلی کا دورہ کیا ہے،یہ دورہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور سعودی عرب کے مجلس شوری کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل شیخ کے درمیان ہونے والے ملاقات میں مشترکہ لائحہ عمل کا نتیجہ ہے جس میں پاکستان کی قومی اسمبلی اور مجلس شوریٰ کے درمیان تعاون اور اشتراک کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا تھا۔مجلس شوریٰ کے عہدیداروں پر مشتمل سعودی وفد کو قومی اسمبلی کی جانب سے مکمل اور جامع ڈیجیٹلائزیشن کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وفد نے پاکستان کی قومی اسمبلی کی جانب سے شروع کیے گئے مختلف منصوبوں کی پیش رفت کو سراہا۔ بعد ازاں وفد نے قومی اسمبلی ہال سمیت پارلیمنٹ ہاو¿س کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2024 تیارکرلی

اگلی پوسٹ

ن لیگ والے ریاست کو دھمکیاں لگا رہے ہیں ، حماد اظہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ن لیگ والے ریاست کو دھمکیاں لگا رہے ہیں ، حماد اظہر

ن لیگ والے ریاست کو دھمکیاں لگا رہے ہیں ، حماد اظہر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper