• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ گورنر سندھ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 24, 2023
in پاکستان
0
کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی شناخت دو سال کی انعم اور باپ کی طاہر کے نام سے ہوئی۔ فائرنگ کی جگہ سے 30 بور پستول کے 8 خول ملے ہیں، موقع سے موٹر سائیکل بھی ملی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی ہے یا کچھ اور تفتیش کی جا رہی ہے، فوری طور پر واقعے کی نوعیت پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل سندھ رفعت مختار نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کورنگی سے تفصیلات طلب کر لیں ۔اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او)  کورنگی صنعتی ایریا انسپکٹر عبیداللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کے وقت شہری اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ تھا۔انکا کہنا تھا کہ مقتول کی اہلیہ سے بات نہیں ہو سکی، فائرنگ کی تحقیقات جاری ہے، واقعے میں مقتول کی اہلیہ اور بیٹا محفوظ رہے۔انسپکٹر عبیداللّٰہ نے کہا کہ کمپنی سیکیورٹی کے گارڈ کے مطابق جھگڑا ہو رہا تھا، اس دوران فائرنگ ہوئی۔ جناح اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کورنگی نے کہا کہ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے فائرنگ کی، واقعہ ڈکیتی ہے یا دشمنی کا نتیجہ ہے اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ گورنر سندھ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پچھلی پوسٹ

ہانگ ژو ایشیا گیمز ایشیا کو کھیلوں کے ذریعے متحد کر یں گے، نائب وزیر جنوبی کوریا

اگلی پوسٹ

عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper