• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

راولپنڈی کی 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں 336 غیر قانونی قرار، مالکان کیخلاف کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 24, 2023
in پاکستان
0
راولپنڈی کی 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں 336 غیر قانونی قرار، مالکان کیخلاف کارروائیاں جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( بیورو رپورٹ)
راولپنڈی شہر کی 336 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی سیف انور جپہ کے مطابق راولپنڈی میں 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز آپریٹ کر رہی ہیں جن میں سے 336 غیر قانونی ہیں جبکہ 79 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن کا معاملہ زیر غور ہے۔سیف انور کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں صرف 69 ہاؤسنگ سوسائٹیز قانونی ہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےخلاف خصوصی ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے اور 40کے قریب غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی تعمیرات گرا دی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے مالکان کےخلاف قانونی کارروائی کی گئی اور 8 مالکان کو گرفتارکیاگیا، غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی سوشل میڈیا پر تشہیر روکنےکے لیے بھی ایف آئی اے کو خط لکھا ہے۔ڈی جی کا مزید کہنا ہے کہ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےخلاف آپریشن کےدوران 80 مقدمات درج کیے گئے۔

پچھلی پوسٹ

اجلاسوں میں فی گھنٹہ 1 کروڑ 74 لاکھ روپے خرچہ، بلوچستان اسمبلی پانچ سال میں صرف 96 بل مظور کرسکی

اگلی پوسٹ

ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper