• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کی بحالی کے لئے خدمات لازوال ہیں بلاول بھٹو کراچی( بیورو رپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2022
in پاکستان
0
بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کی بحالی کے لئے خدمات لازوال ہیں  بلاول بھٹو  کراچی( بیورو رپورٹ )
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ان کے 93 ویں یومِ ولادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے بنیادی سیاسی حقوق کی خاطر اپنے ذاتی المناک صدمات کو بُھلا کر غیرمتزلزل عزم و استقلال کے ساتھ جدوجہد کرنے کا نام بیگم نصرت بھٹو ہے۔ انہوں نے کہا میری نانی نے ہمیں آٸین شکن مجرموں کے خلاف مزاحمت کرنا اور انہیں شکست سے ہمکنار کرنا سکھایا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو انتہائی بہادر اور باوقار شخصیت کی مالک خاتون تھیں۔ یہ منفرد اعزاز بھی انہیں قدرت نے دیا ہے کہ ایک طرف وہ ایک وزیراعظم کی بہو، پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ اور اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم کی والدہ ہیں، تو دوسری جانب وہ لاکھوں جیالوں اور کروڑوں محب وطنوں کے لیئے ‘مادرِ جمہوریت’ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد و قربانیاں بے مثال اور اس کے ردعمل میں عوام کی ان سے محبت بھی لازوال ہے۔

پی پی پی چیئرمین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنی پہلی خاتون چیئرپرسن، بیگم نصرت بھٹو، کی پیروی کرتے ہوئے، تمام تر مشکلات کے باوجود ملکی آئین کے تحفظ اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کی جدوجہد کو جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

کمشنر کراچی عوامی مسائل کے حل کے لیے پُرعزم

اگلی پوسٹ

بریگیڈیئر بشیر آرائیں کی فریال ٹالپور سے ملاقات کی کراچی( بیورو رپورٹ )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بریگیڈیئر بشیر آرائیں کی فریال ٹالپور سے  ملاقات کی کراچی( بیورو رپورٹ )

بریگیڈیئر بشیر آرائیں کی فریال ٹالپور سے ملاقات کی کراچی( بیورو رپورٹ )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper