• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی‘ رینجرز ،کسٹم اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، اسمگل شدہ غیر قانونی کپڑا برآمد

برآمد شدہ سامان جاپان،یوکے،کوریا اورچین سے غیرقانونی طورپر اسمگل کیا گیا تھا‘ ترجمان رینجرز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 24, 2023
in پاکستان
0
کراچی‘ رینجرز ،کسٹم اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، اسمگل شدہ غیر قانونی کپڑا برآمد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر قائدمیں پاکستان رینجرزسندھ، کسٹم انٹیلی جنس اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسمگل شدہ غیر قانونی کپڑا قبضے میں لے لیا۔ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ کارروائی آرام باغ میں سمگل شدہ کپڑے کے گوداموں پر کی گئی ہے۔ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 5 ٹرکوں،3 مزدا ٹرک پر مشتمل کئی ٹن غیرقانونی سمگل شدہ کپڑا قبضے میں لیکر کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق برآمد شدہ سامان جاپان،یوکے،کوریا اورچین سے غیرقانونی طورپر اسمگل کیا گیا تھا، کارروائی کے دوران4 ملزموں کو بھی حراست میں لیا گیا۔ترجمان کاکہنا ہے کہ ملزمان کومزید قانونی کارروائی کےلیے پاکستان کسٹمز کی تحویل میں دےدیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے اشرافیہ وسائل اور طاقت پر قبضہ کرنے کی جنگ میں مصروف ہیں‘ برطانیہ

اگلی پوسٹ

اجلاسوں میں فی گھنٹہ 1 کروڑ 74 لاکھ روپے خرچہ، بلوچستان اسمبلی پانچ سال میں صرف 96 بل مظور کرسکی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اجلاسوں میں فی گھنٹہ 1 کروڑ 74 لاکھ روپے خرچہ، بلوچستان اسمبلی پانچ سال میں صرف 96 بل مظور کرسکی

اجلاسوں میں فی گھنٹہ 1 کروڑ 74 لاکھ روپے خرچہ، بلوچستان اسمبلی پانچ سال میں صرف 96 بل مظور کرسکی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper