• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، مشعال ملک

ہردیپ سنگھ ننجر کا کینیڈا میں قتل قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں خالصتان سمیت آزادی کی کئی تحریکیں چل رہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت آسٹریلیا اور یورپ میں بھی سکھ برادری کو ہراساں کررہا ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 23, 2023
in پاکستان
0
کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، مشعال ملک
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی )انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند اور نسل پرست مکروہ چہرہ دنیا بھر میں بے نقاب کر دیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال ملک نے ننکانہ صاحب کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ ننجر کا کینیڈا میں قتل قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں خالصتان سمیت آزادی کی کئی تحریکیں چل رہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت آسٹریلیا اور یورپ میں بھی سکھ برادری کو ہراساں کررہا ہے۔مشعال حسین ملک نے کہا کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بھی بھارتی خفیہ ایجنسی را نے ترتیب دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بھارت پوری دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے اور اس نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ، بھارت میں کوئی بھی اقلیت محفوظ نہیں ہے ، اقلیتی برادریوں کی عبادت گاہوں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چینی صدر کا کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر  کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper